سپریم کورٹ نے عطاء الحق قاسمی کی تقرری کالعدم قرار دینے کافیصلہ واپس لے لیا

battery low

Minister (2k+ posts)
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق ایم ڈی پی ٹی وی عطاء الحق قاسمی کی تقرری کالعدم قرار دینے کا فیصلہ واپس لے لیا۔

سپریم کورٹ نے سابق ایم ڈی پی ٹی وی عطاء الحق قاسمی نظرثانی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔

عدالت نے عطاء الحق قاسمی، اسحاق ڈار، پرویز رشید اور فواد حسن فواد کی نظرثانی درخواستیں منظور کرلیں۔

سپریم کورٹ نے عطاء الحق قاسمی کی تقرری کالعدم قرار دینے کا فیصلہ واپس لے لیا۔

عدالت عظمیٰ نے تفصیلی فیصلے میں کہا کہ کرپشن یا اقربا پروری کا کوئی ثبوت نہیں ملا، پی ٹی وی کو 19 کروڑ سے زائد کا نقصان ہونے کے شواہد نہیں۔

تفصیلی فیصلے میں مزید کہا گیا کہ عطاء الحق قاسمی، پرویز رشید، اسحاق ڈار اور فواد حسن فواد سے رقم وصولی کا فیصلہ درست نہیں، مستقبل میں عطاالحق قاسمی کی بطور ڈائریکٹر تقرری پر پابندی بھی ختم کی جاتی ہے۔

سپریم کورٹ نے فیصلے میں یہ بھی کہا کہ پی ٹی وی وکیل نے تسلیم کیا عدالت کا 19 کروڑ سے زائد نقصان کی طے کردہ رقم کا تعین درست نہیں۔

یاد رہے کہ سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے عطاء الحق قاسمی کی تقرری کے خلاف ازخود نوٹس لیا تھا۔

Source
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

مجاں، مجاں دیاں پئیناں
اسی طرح چور چور کا بھائی اور سہولت کار
اس ملک کی بدقسمتی... جب سے یہ منحوس قاضی چیف جسٹس بنا ہے اس ملک کا ہر مجرم اور جرائم پیشہ بندہ اب وی آئی پی بن کر اسکی عدالت سے بری ہو رہا ہے
اگلا سرکاری خزانے پر ساڑھے آٹھ کروڑ کی وائی اگرا ڈکار گیا لیکن اس قاضی نظر میں وہ معصوم ہے

او تو کون بندہ ایں اوئے قاضی؟؟؟
 
ranaji

President (40k+ posts)
اب یہ بڈھا قبر میں ٹانگیں والا زانی عطا کھسمی
ویاگرا کھا قاضئ اینڈ کمپنی اور بڈھے بڈھے زانی شرابی جرنیلوں کے گھروں میں مبارک باد دینے جائے گا
 
exitonce

Chief Minister (5k+ posts)

He ready for new position and get his piece of cake.
 
exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
اب یہ بڈھا قبر میں ٹانگیں والا زانی عطا کھسمی
ویاگرا کھا قاضئ اینڈ کمپنی اور بڈھے بڈھے زانی شرابی جرنیلوں کے گھروں میں مبارک باد دینے جائے گا
Aur shair sunaye ga: Tou jo meray, hamasha nal rahay, tay dunya the parwa kon karay.