سپریم کورٹ میں ججز کی خالی آسامیوں کو پر کرنے سے متعلق نام فائنل کرلیے گئے

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
سپریم کورٹ میں ججز کی خالی آسامیوں کو پر کرنے سے متعلق نام فائنل کرلیے گئے ذرائع

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کا فیصلہ

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کا فیصلہ

سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کا فیصلہ

جسٹس شجاعت علی خان لاہور ہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس ہوں گے (قائمقام)
https://twitter.com/x/status/1798236780967116815
 

abidbutt

Senator (1k+ posts)
is there any way they can reject to go to the Supreme Court? and stay in the same position?
No, they will appoint some new cheap justice in their place who will happily assume their offices and the elevated judges won't stay hanging in the middle.
 

Back
Top