تو پھر کورٹ بند کر دیں اور تنخواھوں پر پیسہ ضائیع کرنا چھوڑ دیں۔ یہ پیسے ڈاریکٹ نواز شریف کو بھیج دیں۔
میں حیران ھوں بندیال پر کہ اس پر توھین کیوں نھیں لگتی تقریبا ۵۰ دفع توھیں عدالت کر چکا ھے یہ وہ بھی سپریم کورٹ کی پر اس پر کوئی ایکشن نھیں۔ عمران نے ایک مجسٹریٹ کے خلاف قانونی ایکشن کی بات کی تو اسی وقت توھین عدالت لگ گئی جو اب تک چل رھی ھے یہ دھرا معیار نھیں تو اور کیا ھے؟