Raja Atta
Senator (1k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/bBCR9AJ.jpg
رحیم چینج کی سازش جب سے شروع کی گئی تب سے لفافہ میڈیا شروع ہو گیا کرپشن کو چھوڑیں ۔اب اس پروپیگنڈے کا گند سامنے آئے گا۔
اللہ کی عزت کی قسم نواز شریف کو سپورٹ کرنے والے ہر جج کی جیب میں کرپشن کا فیصلہ ہے کوئ اپنی جایدادیں جسٹیفائ کرنے کے قابل نہیں یہ نحوست مال حرام سے آئی ہے
Nope insha Allah now the process of building will start. We are on the verge of revolution.
قائد اعظم کا بچا کھچا پاکستان بھی آج ختم ہو گیا
Nope insha Allah now the process of building will start. We are on the verge of revolution.
So when are you going attack GHQ and ISI headquarters? 🥾 👅Fellow Pakistanis:
Hell is empty & all the Devils are here..... Evil Forces has overpowered Forces of Virtue and Grace in the Islamic Republic of Pakistan.
Remember... To ignore Evil is to become an Accomplice to it.
It's time to come out and fight them out. Don't wait for any call from any leader. Consider it as your sacred duty to the nation and to your future generations.
Come out and take to the streets to protest.
TIME AND TIDE WAIT FOR NONE.
That too bloody. Soft revolution of IK not possible and will be useless in my opinion.Revolution is the ONLY option now.
Justice is for sale.اعتزاز احسن فرماتے ہیں کہ یہ جج عوام کو انصاف دینے کے لیے بیٹھے ہیں، ذرا صرف 2023 کا ہی جائزہ لے لیا جائے کہ کتنے دن سپریم کورٹ نے عام کیسس سنے ہیں اور کتنے اشرافیہ کے۔
کہنے والے کو بھی شرم نہیں آتی کہ کیا کہہ رہا ہے اور جو بیٹھے ہیں وہ تو ہیں ہی سب سے اعلیٰ۔۔۔۔۔۔
So when are you going attack GHQ and ISI headquarters? 🥾 👅
He is also one of them and playing good cop.اعتزاز احسن فرماتے ہیں کہ یہ جج عوام کو انصاف دینے کے لیے بیٹھے ہیں، ذرا صرف 2023 کا ہی جائزہ لے لیا جائے کہ کتنے دن سپریم کورٹ نے عام کیسس سنے ہیں اور کتنے اشرافیہ کے۔
کہنے والے کو بھی شرم نہیں آتی کہ کیا کہہ رہا ہے اور جو بیٹھے ہیں وہ تو ہیں ہی سب سے اعلیٰ۔۔۔۔۔۔
I agree with you.Nope insha Allah now the process of building will start. We are on the verge of revolution.
Revolution is the ONLY option now.
انقلاب لائے گا کون؟ جو رمضان آتے ہی قیمتیں آسمان پے پہنچا دیتے ہیں وہ؟ یاں وہ جو دودھ جسے بڑے بزرگ خدا کا نور کہا کرتے تھے اس میں زہریلے کیمیکل ملا کے بچوں کو پلاتے ہیں وہ؟؟؟ ہاں وہ جو جو مردہ جانورں کا گوشت بیچتے ہیں اور ناپ تول میں بھی ہیرہ پھیری کرتے ہیں وہ؟؟ ہاں وہ جو سرکاری دفتر میں بیٹھ کے کسی بیوہ کا پلاٹ کھا رہے ہیں یاں کسی بیوہ کی پینشن یاں وہ جو لوگوں کی زمینوں پے قبضے کر کے پلازے پے پلازے بنا رہے ہیں وہ؟ ہاں وہ جو مریضوں کا علاج کاروبار سمجھ کر رہے ہیں جو یہ جانتے ہوے بھی کے یہ دوا کام نہیں کرے گی پر اپنی کمیشن کی حاطرمریضوں کو دیے جا رہے ہیں وہ لائیں گے انقلاب؟ یاں وہ استاد جو تربیت کے نام پے سکولوں میں فحاشی کو یوں پروموٹ کر رہے ہیں جیسے مذہبی فریضہ ہو ہاں وہ ملا لائیں گی انقلاب جو دین کے نام پے چندے کھانے فرقے واریت کے نام پے ایک دوسرے کو کافر قرار دینے کے چکر میں مذہب کی تعلیمات کو ہی بھول چکے ہیں وہ لائیں گے انقلاب یاں وہ نوجوان لائیں گے انقلاب جو جوان بعد میں ہوتے ہیں امریکا با گھنے کے خواب پہلے سجانے شروع کر دیتے ہیں کون لائے گا ان میں سے انقلاب اور کس کے خلاف لائے گا انقلاب اپنی ہی کرتوتوں کے خلاف یہ معاشرہ مکمل طور پر اخلاقی پستیوں میں گر چکا ہے اس میں انقلاب لانے کی سکت نہیں ہےThat too bloody. Soft revolution of IK not possible and will be useless in my opinion.