سٹیل مل کی تلاش

Sam Sam

Senator (1k+ posts)
احباب سے ایک انتہائی اہم گزارش ہے کہ جدہ میں ایک متروک یا غیر منافع بخش سٹیل مل کی تلاش ہے جو کہ دوستوں سے قرض لے کر خریدنے کا پروگرام ہے، انشاءاللہ دوستوں کے قرض بمع سود لوٹا دوں گا اور ان کو لنڈن میں اپنے گھر پہ دعوت بھی دوں گا جو کہ میں سٹیل مل چلا کے اور منافع پہ بیچ کے خریدوں گا الحمدللہ. آپ بس مجھے سٹیل مل ڈھونڈ کے بتائیں، شکریہ
 
Last edited by a moderator:

Foreigner

Senator (1k+ posts)
بھائی اگر کوئی راتوں رات ارب پتی بننے کا ارادہ بن رہا ہے تو پاکستان آ جائیں کیونکہ یہ کام صرف پاکستان میں ہی ہو سکتے ہیں.. آسٹریلیا میں ایسا سوچنا بھی نہیں.. وہاں پٹواری جج نہیں رہتے

 
Last edited:

K . Z

MPA (400+ posts)
صرف سٹیل مل سے کام نہیں چلے گا - آپ کے والد صاحب کو وزیراعظم بھی ہونا چاہیے
 

Back
Top