سٹالن،مرغا، اور پاکستانی عوام

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
سابق اشتراکی روس کے صدر جوزف سٹالن ایک مرتبہ اپنے ساتھ پارلیمنٹ میں ایک مرغا لے آیا اور سب کے سامنے اس کا ایک ایک پر نوچنے لگامرغا درد سے بلبلاتا رہا
مگر ایک ایک کر کے سٹالن نے اس کے سارے پر اتار دیئےپھر مرغے کو فرش پر پھینک دیا اور جیب سے کچھ دانے نکال کر مرغے کی طرف پھینک دیئے اور چلنے لگا
مرغا دانا کھاتا ہوا سٹالن کے پیچھے چلنے لگاسٹالن برابر دانا پھینکتا گیا اور مرغا دانا منہ میں ڈالتا ہوا برابر اس کے پیچھے چلتا ہوا آخر کار سٹالن کے پیروں میں آ کھڑا ہوا
سٹالن نے اپنے کامریڈز کی طرف دیکھا اور اس کے بعد ایک تاریخی فقرہ بولا
سرمایہ دارانہ ریاستوں کے عوام اسی مرغے کی طرح ہوتے ہیں ان کے حکمران پہلے عوام کا سب کچھ لوٹ کر انہیں اپاہج کر دیتے ہیں اور بعد میں معمولی سی خوراک دے کر خود کو انکا مسیحا بنا دیتے ہیں
اور چند سکوں چند نوالوں کے عوض معاشی غلامی کا شکار اور اجتماعی شعور سے محروم عوام بھول جاتے ہیں کہ انہی انسان نما درندوں نے تو ہمیں چوپایوں کے درجے پر لا کھڑا کیا تھا۔
سٹالن کویہ فقرہ بولتے وقت شاید ذرا سا بھی اندازہ نہیں تھا کہ وہ جو فقرہ بولنے جا رہا ہے ٹھیک پچاس سال بعد وہ فقرہ پاکستانی حکمرانوں اور پاکستانی عوام پر بالکل فٹ آئے گا۔
پاکستانی عوام کی اکثریت وقت کے فرعونوں کے سامنے مرغوں جیسی ہی ہے۔

Judge

MPA (400+ posts)
یہ مرغا آجکل زید حامد کے نام سے جانا جاتا ہے
تکلیف پہلے جتنی اور لال قلغی اب اس کے سر پر نکل ای ہے
 
frenes

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کی بات درست ہے
لیکن
مرغے تازہ بوسیدہ، تو کیا حرام اور حلال فرق کے بغیر ہمہ وقت قدم بوسی اور بجا آوری کیلئے تیار رہتے ہیں
کیونکہ موجودہ سٹالن یہ جانتے ہیں کہ انکو اپنی بھوک اور ننگ سے غرض ہے کون، کہاں سے اور کیسے آ رہا ہے اس سے کوئی سرو کار نہیں ہے

کپتان نے اپنے تاریخی جلسہ میں جو الفاظ کہے تھے شائد سٹالن اس کا عشر عشیر بھی نہیں ہے
الله تعالیٰ نے آپ کو انسان بنایا ہے سب سے افضل محلوق ااشرف ال محلوقات تو پھر آپ کیوں کیڑے مکوڑوں کی طرح رینگ رینگ کر چلتے ہیں

بس انہیں باتوں میں چھٹکارا اور انقلاب چھپا ہے
لیکن بات صرف سمجھنے کی نہیں جہد کی بھی ہے
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
یہ مرغا آجکل زید حامد کے نام سے جانا جاتا ہے
تکلیف پہلے جتنی اور لال قلغی اب اس کے سر پر نکل ای ہے

I feel sorry for all suffering from Zaidophobia.:)
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
You must be happy today as your leader NS is compared with Stalin in this thread.

یہ مرغا آجکل زید حامد کے نام سے جانا جاتا ہے
تکلیف پہلے جتنی اور لال قلغی اب اس کے سر پر نکل ای ہے
 
mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
aik Stalin jo dubai meh chupa howa hai....

asif-ali-zardai-warning.jpg
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

آ بتاؤں تجھ کو رازِ آیۂ اِنّ الملوک
سلطنت اقوامِ غالب کی ہے اک جادوگری

خواب سے بیدار ہوتا ہے ذرا محکوم اگر
پھر سلا دیتی ہے اس کو حکمران کی ساحری

Iqbal
 
Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
ہمارے جرنیل صدام حسین ثانی اس سٹالن مرغے کیطرح نواجے لوھار کے پیچھے چل پڑا تھا تو، ھم تو پہلے ہی رعایا ٹہھرے ھیں
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
عمرانی سوچ کے حساب سے جرنیلوں کا مداخلت کر کے ناپسندیدہ منتخب حکومت کو گرانا جائز ہے لیکن باقی دنیا میں اس نظام کے اندر رہتے ہوئے ایسا سوچنا بھی جرم ہے ، بوٹ چاٹیوں کو اب جرنیلوں اور امپائروں سے مزید آس نہیں لگانی چایئے ، جب تک امپائر وردی میں تھا تو شکریہ راحیل شریف کی گردان سے کان درد کرنے لگ جاتے تھے ،جب آس ٹوٹی تو راحیل کو گالیاں ، باجوے سے پہلے ہی آس نہیں تو باجوہ اینڈکمپنی ستو پیئے ہوئے قرار;)

ذلیل پٹواری میری دوائی کھائے بغیر تمہارا کھانا ہضم نہیں ھوتا ۔ ۔ ۔ ۔ نواجے لوھار نے ضیاالحق مردود کو باپو نہیں کہا تھا، پی ٹی آئی والے تو شروع دن سے نواجے لوھار کے ان پروردہ جرنیلوں کو گالیاں دے رھے ھیں
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
وارثی پٹواری کیوں اپنا خون جلاتے ہو ، ضیاء الحق سے نواز کا تعلق چند سال رہا جیسے مانے نیازی کا مشرف سے رہا ،یہ نہ کہنا اس نے وزارت نہیں لی ،وزارت کے وعدے پہ ہی اس نے یہ ذلالت کمائی تھی مگر اسکی بجائے گجرات کے ٹھگ وزارتیں لے اڑے،دونوں باتیں ماضی کی ہیں ، ہم 2014 سے 2016 اور اب کی بات کر رہے ہیں ، جرنیلوں کو گالیاں بلاوجہ نہیں ہیں پٹواری جی ،گالیاں برگرپٹواری صرف اس لئے دیتے ہیں کہ انہوں نے نواز حکومت ختم نہیں کی ، ،،وارثی پٹواری شروع ہوجا پھر گالیاں دینا کیونکہ جرنیلوں نے ستو پی رکھے ہیں ، مانی نیازی اور اسکے پوجاری پٹواری اسی طرح روتے رہیں گے(bigsmile)

نواجہ تو پیدا ہی ضیاء کے بوٹ میں ہوا تھا
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
عمرانی سوچ کے حساب سے جرنیلوں کا مداخلت کر کے ناپسندیدہ منتخب حکومت کو گرانا جائز ہے لیکن باقی دنیا میں اس نظام کے اندر رہتے ہوئے ایسا سوچنا بھی جرم ہے ، بوٹ چاٹیوں کو اب جرنیلوں اور امپائروں سے مزید آس نہیں لگانی چایئے ، جب تک امپائر وردی میں تھا تو شکریہ راحیل شریف کی گردان سے کان درد کرنے لگ جاتے تھے ،جب آس ٹوٹی تو راحیل کو گالیاں ، باجوے سے پہلے ہی آس نہیں تو باجوہ اینڈکمپنی ستو پیئے ہوئے قرار;)
گجر پٹواری صاحب ضیاء کس کا باپو تھا؟ اور راتوں کو کیانی کے سامنے کون الٹا لیٹ کر صبح کالے کوٹ پہن کر گیلانی کے خلاف عدالت گیا تھا؟
 
Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
[h=2]Re: سٹالن،مرغا، اور پاکستانی عوام[/h]
k*****i phir bhaag gai hay kisi naay captain kay saath

Nahi Janab Captain Wohi Purana Hai, Dar Asal London Mein Ak Naya Qatri Aya Hoa Hai
 
mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
وارثی پٹواری کیوں اپنا خون جلاتے ہو ، ضیاء الحق سے نواز کا تعلق چند سال رہا جیسے مانے نیازی کا مشرف سے رہا ،یہ نہ کہنا اس نے وزارت نہیں لی ،وزارت کے وعدے پہ ہی اس نے یہ ذلالت کمائی تھی مگر اسکی بجائے گجرات کے ٹھگ وزارتیں لے اڑے،دونوں باتیں ماضی کی ہیں ، ہم 2014 سے 2016 اور اب کی بات کر رہے ہیں ، جرنیلوں کو گالیاں بلاوجہ نہیں ہیں پٹواری جی ،گالیاں برگرپٹواری صرف اس لئے دیتے ہیں کہ انہوں نے نواز حکومت ختم نہیں کی ، ،،وارثی پٹواری شروع ہوجا پھر گالیاں دینا کیونکہ جرنیلوں نے ستو پی رکھے ہیں ، مانی نیازی اور اسکے پوجاری پٹواری اسی طرح روتے رہیں گے(bigsmile)

FunnyCrazyWeirdPicPhotoPictureEntertainmentPoliticsLeaderArmyNawaz_SharifPunjabIslamabadDecisionHideHelpPublicPTIPakistan_gmvvl_Pak101(dot)com.jpg
 
ift.jpg
 
Back
Top