سُستی کاہلی...
جو اساتذہ مجھے قریب سے جانتے تھے وہ ہمیشہ کہا کرتے تھے کہ
اگر اسقدر "وڈے سر " کے ساتھ تھوڑی سی محنت کی عادت اپنا لو تو زندگی میں بہت کچھ حاصل کر سکتے ہو..
کیونکہ
میں اتنا سُست الوجود ہوں کہ شام کو بالخصوص سردیوں میں بستر پر لیٹے ہوئے اگر "بول" آ جائے تو سب سے پہلا خیال تو یہ آتا ہے کہ "شالا کُوڑ ہی ہوے"..
اگر بدقسمتی سے سچ ہو تو پھر چھوٹے چھوٹے" ہُجکے" کروا کے چیک کرتا ہوں کہ واقع" بول " آیا ہوا ہے یا میرا وہم ہے..
اگر یقین آجائے کے واقع بلیڈر فل ہے تو پھر خود کو یہ نغمہ گنگنا کر موٹیویٹ کرنا پڑتا ہے کہ" اُٹھ جوانا کر دے سویرے،،، ملک ڈوبیا وِِچ اندھیرے"
آخر کار آدھے گھنٹے کبھی کبھار اس سے بھی زائد ذہنی کشمکش کے بعد "بول " کرنا پی پڑتا ہے تب جا کرکہیں نیند آتی ہے...
ایمانداری سے بتاؤ آپ میں سے بھی کسی کے ساتھ ایسا ہوتا ہے یا دنیا میں اکیلا ہی سست الوجود پیدا ہوا ہوں..
(تصور عنایت)