سو جوتے ، 100 چھتر، فوادچوہدری کا ن لیگ پر طنز

fawad-maryam11.jpg

سابق وفاقی وزیر قانون فواد چوہدری نے عدلیہ پر تنقید کرنے پر مسلم لیگ ن کی قیادت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے اپنے ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ 100 پیاز اور 100 چھتر کا محاورہ جیسا ن لیگ پر صادق آتا ہے اس کی مثال ملنا مشکل ہے

فوادچوہدری کا کہنا تھا کہ ن لیگ نے اسٹیبلشمنٹ کی کوکھ سے جنم لیا ہے، آپس میں طے کیا ایک بھائی پرو اسٹیبلشمنٹ سیاست کرے گا اور دوسرا اینٹی اسٹیبلشمنٹ منجن بیچے گا۔ایک کامنجن ناکام ہوا دوسرا آگے کردو،یہی فارمولا اگلی نسل میں ٹرانسفر کیا جا رہا ہے
https://twitter.com/x/status/1551092608713326593
انہوں نے مزید کہا کہ اب نون لیگ کو لگا عمران خان کیخلاف اسٹیبلشمنٹ سے نتھی ہو کر بڑی غلطی ہو گئ، مریم نواز اب اینٹی اسٹیبلشمنٹ چورن بیچیں، عدلیہ کیخلاف بیانات شروع ہوگئے فوج کیخلاف اگلے چند دنوں میں شروع ہو جائیں گے، اس اسکیم میں خامی یہ ہے کہ لوگ 1990 والے اب نہیں ہیں اور مقابلہ بھی عمران خان سے ہے
https://twitter.com/x/status/1551092612626522112
فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ نون لیگ کی حکمت عملی نون لیگ کو سیاست سے مکمل باہر کر دے گی لیکن اداروں کو نقصان ہو گا، ادارے اس گرداب میں اپنی قیادت کی غلطیوں سے پھنسے ہیں اپنی حدود میں رہتے تو کچھ نہیں تھا لیکن بہرحال اب اداروں کو نون لیگ نے ٹارگٹ کرنا ہے ۔
https://twitter.com/x/status/1551092618834190337
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ڈیڑھ ماہ میں پنجاب کے وزیراعلیٰ نے 2 مرتبہ حلف اٹھایا اور تیسرے کی تیاری ہے، اس سے بڑا معاشی بحران اور سیاسی عدم استحکام اور کیا ہو گا،ن لیگ نے عدلیہ کو نشانے پر رکھ لیا ہے، زرداری اور فضل الرحمان بپھر گئے ہیں۔

 

Dr Adam

President (40k+ posts)

سو جوتے ، 100 چھتر، فوادچوہدری کا ن لیگ پر طنز​




سو جوتے...... سو چھتر....... زیادہ ٹکور کی ضرورت ہو تو سو پانجے حسب درخواست
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
I many times said here..Imran Khan thousands times better for Pakistan..Pak Army..Judiciary and honest Bureaucracy..than Nawaz.Showbaz..Zardari. Molvi Fazulo..MQM..ANP....Imran ko piyar ki maar ap maar saktay ho lekan dara .dhamka kar nahi..Judges aur Top Generals ko Pakistan ko pehlay rakhna ho ga then apni pasand..na pasand..ego..Nawaz.Showbaz.Zardari. Molvi Fazulo se darnay ki zarorat nahi.Ye ghadar saamp hain in ka sar kuchal dena chahay..jahan mouqa milay...Agar kisi ki videos. Audios Mayrum ke pass hain tu bhi mat daray ..Ap haq ka sath dein.Awam ap k sath khari ho gi.
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
SC ke khalaf muham parso raat se hi start ho gae thi.Mayrum ka media cell is ko leader kar raha ha..Judges ko Mayrum se nahi Allah swt se darna chahay..In sab Twitters account holders ko arrest aur trace bari asani se kia jaa sakta ha..Don't worry..just wait..Panjab m PTI Gov anay do.in sab ko jailo m band kia jaya ga.IA..Ye sab accounts holders paid hain
In ko guide karnay wala Ku..ta Fahad H ha.
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Lekan ye kiyo ke Ku..tay hain is lia parso se Judges k khalaf social.medias.par muham chala rehay hain...Let's see Judges Ku..to k bhonknay se dartay hain ya Allah swt se??Kal pta chal jaya ga..
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
خاندانی کنجر اورمیراثی کنجر الطرفین گشتی کی اولاد فہدہے اس گشتی کی اولاد کنجر کی تھوڑی میں زیادہ گھس گیا ہے گشتی کی اولاد ہو کنجر الطرفین ہو میراثی اور مثلی ہو اور حرامی نا ہو یہ ممکن نہیں غلیظ ناپاک کنجر خون
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
اگر عدالت ککڑی کو اصلی تے پکا وجیر اعلی بنا دے تو یہ تو ججوں کے استنجےوالی جگہ بھی دھو دھو کر پئیں گے کیونکہ انکی اور نانی چار سو بیس کی نظر میں اربوں ڈالرکمانے کے لئے یہ کوئی گھاٹے کا سودا نہیں ہے
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

حیرت تو اس پر ھے کہ ابھی ابھی حج اور عمرے سے لوٹا ھے مگر عادتیں تبدیل نہیں ہوئیں ۔ ایک ڈاکو کو وزیر اعلی بنانے پر اسقدر زور ھے ، اسی ڈاکو کے بقول باجوہ عمران کی نیپیز نہ بدلتا تو آج وہ تعفن کا پہاڑ بن چکا ہوتا ۔ شرم تو ویسے یوتھیو کو بھی اس کے اس بیان پر نہیں آئ کہ اب بھی اسے وزیر اعلی بنانے جارہے ہیں ۔

ھے کوئ اس سے بڑا بے غیرت پورے ملک میں ؟


?
 

Back
Top