سو جاؤ آج کوئی چاند رات تو نہیں

Haha

Minister (2k+ posts)
Mutmaeen beghairat.

وہ نہیں سو سکتی کیونکہ گیراج آج بھی کھلا ہے
اسکا گیرج تو آج تک بند ہی نہیں ہوا
بلکہ قطری رولز رائز لیموزین کے بڑے سائیز کی وجہ سے زیادہ ہی کھل گیا ہے گیرج
میرا مطلب سائز کے مطابق بڑا کرا لیا ہے
 

Haha

Minister (2k+ posts)
Kis ko.? can he sing
جتنی اچھی کرکٹ کھیلتاتھا اتنا ہی اچھا گانا بھی گاتا تھا
گنجا جوہی چاولہ اور گجرال دونوں کو آدھی رات کو فون کرکے گانے سناتا تھا اور باتیں کرتا تھا اور گجرال کو کشمیری مجاہدین کی خبریں آؤٹ کرتا تھا اس نے خود اپنی کتاب میں لکھا ہے اس حرامی کے بارے میں
 

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
جتنی اچھی کرکٹ کھیلتاتھا اتنا ہی اچھا گانا بھی گاتا تھا
گنجا جوہی چاولہ اور گجرال دونوں کو آدھی رات کو فون کرکے گانے سناتا تھا اور باتیں کرتا تھا اور گجرال کو کشمیری مجاہدین کی خبریں آؤٹ کرتا تھا اس نے خود اپنی کتاب میں لکھا ہے اس حرامی کے بارے میں
Thank you for sharing. i did not know that
 

Haha

Minister (2k+ posts)
Pakistan me democracy ke nam par fraud hota raha hai. Kabi free and fair elections nahi howay.. Warna aj nawaz zardari ka nam O nishan tak na hota
ایک بار ہی ہوئے تھے جب مجیب جیتا تھا اور بھٹو اور یحیی نے مجیب کے خلاف حرام زدگی کرکے انتقال اقتدار دینے دے انکار کیا
بھٹو کا ادھر تمُ ادھر ہمُ
مجیب اگر تم ادھر کے وزیر اعظم ہو تو ہمُ ادھر کے وزیر اعظم ہیں
جو اسمبلی کے اجلاس میں ڈھاکہ جائے گا ہم اس کی ٹانگیں توڑ دیں گے
جو ڈھاکہ جائے گا وہ ونُ وے ٹکٹ لیکر جائے جو جائے گا ہمُ اسکو واپس نہیں آنے دین گے
بنگالی سور کے بچے ہیں
اور لاتعداد باتیں اور بکواس اور یہ ہر بات تاریخ اور ریکارڈ کا حصہ ہیں
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

عالم پناہ! کسی درباری طبیب سے چیک کرایا جائے کہ آنکھوں سے بہنے والی اس بے شرم رطوبت میں کتنے پلیٹ لیٹس گر رہے ہیں
ہم تو جاگ رہے ہیں، غمِ حالات نے ماری ہے
ستاروں تم تو سوجاوٗ، تمھاری کس نے ماری ہے؟

یہاں جو ماری ہے وہ ’’مَت‘‘ ہے۔ وہاں جو مروا رہے ہیں، اسکا نام ’’مَت‘‘ پوچھیئے گا، ورنہ میں بتا بھی دونگا، اور پھر ہم دونوں قصوروار ہونگے، الراشی ولمرتشی کی طرح۔
 

Back
Top