سویلین سپرمیسی کے لیے اقتدار عمران خان کو دینا پڑے تو دے دیں: نجم سیٹھی

12sethnlcodmashwara.jpg

عمران خان صاحب آج آپ خوشیاں منا رہے ہیں، کل آپ بھی پچھتائیں گے، ہمارے ادارے جس طرح آج چل رہے ہیں کل یہ آپ کے گلے پڑیں گے، آپ کا خیال ہے کہ پہلے ایسا کبھی نہیں ہوا۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل 24 نیوز پر گفتگو کرتے ہوئے اینکر نجم سیٹھی نے کہا کہ عمران خان صاحب آج آپ خوشیاں منا رہے ہیں، کل آپ بھی پچھتائیں گے، ہمارے ادارے جس طرح آج چل رہے ہیں کل یہ آپ کے گلے پڑیں گے، آپ کا خیال ہے کہ پہلے ایسا کبھی نہیں ہوا۔


نجم سیٹھی نے مسلم لیگ ن کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ دو ووٹوں کے ساتھ آپ پارلیمنٹ میں ٹنگے ہوئے ہیں، اگر آپ چاہتے ہیں کہ پارلیمنٹ کی بالادستی ہو تو الیکشن جیت کر اقتدار میں آئیں یا عمران خان کے ساتھ بیٹھیں۔ انہوں نے کہا کہ میں پہلے دن سے کہہ رہا ہوں ہمیں نئے سرے سے جمہوریت کو بحال کرنے کی ضرورت ہے۔ عمران خان کے ساتھ بیٹھیں مگر عمران خان آپ کے ساتھ کیوں بیٹھے آج؟ اس کو تو آج اپنی فتح نظر آ رہی ہے۔ وہ کیوں بیٹھے؟

https://twitter.com/x/status/1552267472732037120
انہوں نے کہا کہ میں عمران خان کو بھی یہ کہنا چاہتا ہوں کہ کل آپ پچھتائیں گے، یہ ادارے جس طرح چل رہے ہیں، یہ ایسے ہی چلتے رہے تو کل آپ کے گلے پڑیں گے، آپ کا خیال ہے کہ پہلے ایسا نہیں ہوا، اب پھر ایسا ہو گا۔ آپ کو نکالنے کیلئے رات میں عدالتیں کھل گئی تھیں، آپ کو محتاط ہونا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان صرف ذاتی مفاد نہ دیکھیں، ملک کا سوچیں، آئین کا سوچیں، قومی مفاد دیکھیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اس وقت موقع ہے کہ سویلین سپریمیسی کی خاطر آپ سب لوگ اکٹھے ہو کر بیٹھیں۔ اسٹیبلشمنٹ اور عدالتوں کے سہارے کی ضرورت نہیں ہے۔ آپ مل کر بیٹھیں اور فیصلے کریں کہ کیا کرنا ہے؟ اور میری تجویز یہ ہو گی کہ مسلم لیگ ن کو چاہیے کہ اگلی حکومت عمران خان کی بننے دے، اس کے لیے راستہ کھول دے مگر یہ چارٹر آف ڈیموکریسی سائن کر لیں تاکہ جمہوریت اور آئین کی حفاظت ہو۔

سویلین سپریمیسی کے لیے یہ بہت ضروری ہے کہ اگر عمران خان صاحب کو اقتدار دینا پڑتا ہے تو دے دیں، اگر ایسا نہیں کریں گے اور لڑائی جھگڑا کریں گے تو پھر پتہ نہیں کون سی نگران حکومتی آتی ہے؟ کتنا عرصہ رہتے ہیں، کیا ہو گا کیا نہیں ہو گا؟ کچھ پتہ نہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ مجھے سمجھ نہیں آ رہی پاکستان میں کس قسم کی سیاست ہو رہی ہے، حکومتی وزراء کے بیانات ایسے آ رہے ہیں جیسے یہ اگلے سال کے جون تک اقتدار میں رہیں گے، ان کی جلد چھٹی ہو جائے گی، اور ان کی چھٹی تب ہو گی جب یہ ساری بدنامی اپنے سر لے چکے ہوں گے، پھر ان کو کہا جائے گا کہ جائو گھر۔

https://twitter.com/x/status/1552245725588865024
نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ عمران خان پنجاب اور کے پی کے اسمبلی توڑ کر نئے انتخابات کی طرف جا سکتے ہیں، ابھی ضمنی انتخابات میں ن لیگ کے ساتھ جو کچھ ہوا سب نے دیکھا، ان کی اس بات کی سمجھ نہیں آرہی کہ عمران خان کی انتخابات کیلئے تیاری ہو چکی ہیں۔ پہلے ن لیگ کی ٹکٹ کیلئے لائنیں لگی تھیں، اب کوئی نظر نہیں آ رہا۔ ان کا کہنا تھا کہ میرے بیوی نے مجھے بتایا ہے کہ اوکاڑہ ڈسٹرکٹ میں ن لیگ اب کہیں نظر نہیں آرہی ہر طرف پاکستان تحریک انصاف چھائی ہوئی ہے۔
 
Last edited:

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ نجم شٹی کہنا کیا چاہ رہا ہے کیا اپنی بیوی کی پارٹی کے وزیر اعظم کے لئے این آر او مانگ رہا ہے
عمران خان چوروں ڈاکوؤں کی خلاف مینڈیت لے کر آیا ہے اب وہ جن کے خلاف مینڈیٹ لایا ہے انکے ساتھ بیٹھے کیوں کیا اسکی پراپرٹی اور اربوں ڈالر کی لوٹ مار ہے باہر بلجیم سپین یوکے امریکہ کیننیڈا اور سنگا پور ملیشیا میں جس کو بچانے کے لئے کمپرو مائز کرے کیوں بیٹھے ان حرام زادوں چوروں فراڈیوں گشتی کے بچوں منی لانڈروں منشیات فروشوں ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں کی ساتھ ? کیا اس کی کوئی پانامہ لیک ہوئی ہے کیوں بیٹھے ان حرام زادوں کے ساتھ جن کو جیل میں ہونا چاہے ان کے ساتھ بیٹھے
 

gre8nation

MPA (400+ posts)
Economy ka satinaas phair k yeh iss Tarah niklna Cha rehay hein. Pakistan should go to presidential system under IK this is only way out no blackmailing no compromises.
 

Khallas

Chief Minister (5k+ posts)
Imran Khan apki, army ki, judicary ki sab ki toee phar kar iqtidar lay le ga, abhi to party shuru hovi hai.
 

Raza888

Councller (250+ posts)
Najam sethi is right abt political parties sitting together and setting rules of the game.
Problem is that they are not political parties they are criminals and mafias. IK will lose his public support if he sits with them
 

hkniazi

Minister (2k+ posts)
If sethi is crying like a dog, I bet nawaz would have been crying like a bitchh, asking sethi to go on camera and ask Imran on his behalf. ?
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
taqat awam ki iqtedar awam ka... jo chor rastay se aay thay oon ke pichwaray qabz se band ho giay hain or ab munh ko pechas lag giay hain...
 

iltaf

Chief Minister (5k+ posts)
Problem is that they are not political parties they are criminals and mafias. IK will lose his public support if he sits with them
Yes but leaving the leadership, in every political party, good people are there who are hostage to their leadership for good or bad reasons. But rules of the game set and agreed, democracy will move ahead instead of resorting to establishment all the time for reinforcements.
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
New generation is ensuring shit like shiti and his Sharif Zardari friends never come back to power again. Insha Allah thus generation will Bury Sharif and Zardari shit house.
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
???
آگے کنواں پیچھے کھای کا مشورہ
یعنی وہ اقتدار سے چمٹے رہنے کو مرے جارہے ہیں اور نجم سیٹھی انہیں ہوش کے مشورے دے رہا ہے بے چارے اپنے جرایم سے ڈرے بیٹھے ہیں
اس وقت ان کا ہوش کام کر رہا ہے ۔اس کی ککڑی تازہ تازہ مری ہے
?
 

khan1953

Senator (1k+ posts)
This harami looking for an NRO. Actually this bastard is saying to IK to get the govt but leave these chors alone and no accountability.