SAYDANWAR
Senator (1k+ posts)
سونونگھم سے التجا ہے ہمارے خدا تمھارے بھگوان نے اگر تمہیں عزت دی ہے تو انکساری سے کام لو۔ سوچو اگر (ابی جیت )تمہارا بزنس مقابلہ کار فرضی مسلم نام سے اگر میڈیا پر یہ اعلان کرادے کہ سونو نگھم اگر نازیبہ کام کراکے اس سے ملے اور پندرہ لاکھ روپے انعام لے جائے تو کیا سونو نگھم ویسے کام سے فراغت کے بعد پندرہ لاکھ روپوں کے اپنے گنجے ہونے کے دس لاکھ روپوں کی طرح متلاشی ہونگے؟
ہمیں معلوم ہے فلمی دنیا میں طمع زر کی خاطر ریپ سین سچائی کے روپ میں کروالیتے ہیں،آپ اس جھوٹی دنیا کو عملی دنیا میں بغیر کیمرے کی آنکھ سے دیکھیں،مانتا ہوں آجکل کڑکی چل رہی ہوگی آپکے خزانے میں صرف کپڑوں کے سوا کچھ نہ ہوگا۔حوش سے کام لیں اللہ ہمارہ اور بھگوان آپکا بہتر کریگا۔

Last edited by a moderator: