سوشل میڈیا پر بلاول کی انگوٹھی کے چرچے

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
bilawal-bhutto-zardari-ring-in-finger.jpg

کراچی(سٹاف رپورٹر)سوشل میڈیاپر پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی انگوٹھی کی بازگشت زوروں پرہے اورلوگ انگوٹھی پہننے کی وجہ جاننے کیلئے بیتاب ہیں،بلاول بھٹو کے ہاتھ میں پہنی گئی انگوٹھی کے بارے میں مختلف دعوے اوراندازے بھی سوشل میڈیا پرشیئرکیے جارہے ہیں۔بلاول بھٹو زرداری کی انگوٹھی کے بارے میں انکی فیملی بھی خاموش ہے لوگ حیران ہیں کہ آیا یہ انگوٹھی ان کی منگنی کی ہے یا کسی کی نشانی ہے ۔

بلاول بھٹو زرداری کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ہاتھ میں جو انگوٹھی پہن رکھی ہے یہ خاندانی پیرکی طرف سے دی گئی ہے ۔کچھ حلقوں کا کہنا ہے کہ بلاول کے ہاتھ میں نظرآنے والی انگوٹھی آصف علی زرداری کے دریافت شدہ فیملی پیرکی دین ہے جن کا نام صوفی جمیل ہے جبکہ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ یہ جیل کے دنوں میں دریافت کئے گئے پیرکی دین ہے ۔البتہ سوشل میڈیا پربحث ومباحثے اورکھوج لگانے کے باوجود بلاول بھٹو زرداری نے اپنی انگوٹھی کے حوالے سے ابھی تک خاموشی اختیار کررکھی ہے ۔

 
Last edited by a moderator:

paittibahi

Minister (2k+ posts)
Who the hell care about this khusri's angoothi. Our country is going through turmoil and someone is looking into the "ANGOOTHI" matter. This is Siasat.pk not a morning show.
HELL WITH IT AND PLEASE GROW UP.
 

Londoner/Lahori

Minister (2k+ posts)
According to English/Christian custom, it’s a wedding band worn in the third finger.
Rest of it, you will have to figure it out ?
 

Back
Top