سوشل میڈیا پر الزامات:کردار کشی کرنا گناہ کی بدترین شکل ہے:اداکارہ سجل علی

sajal-aly-sinf-ahan-sm.jpg


پاکستانی اداکار سجل علی نے ملک میں بڑھتے ہوئے ٹرولنگ اور کردار کشی کی کوششوں پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔

حال ہی میں فوج کے اشتراک سے پیش کیے گئے معروف ڈرامہ سیریل صنف آہن میں اہم کردار نبھانے والی ماڈل و اداکارہ سجل علی نے ٹوئٹر پر لکھا کہ "یہ بہت افسوسناک ہے کہ ہمارا ملک اخلاقی طور پر پستی اور بدصورت ہوتا جا رہا ہے۔ کردار کا قتل انسانیت اور گناہ کی بدترین شکل ہے"۔

https://twitter.com/x/status/1609791464145580038
یار رہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو ایک کلپ کے بعد 4 مخصوص اداکاراؤں کے نام لیکر سوشل میڈیا پر پروپیگنڈہ اور ٹرولنگ شروع ہو گئی ہے اور معاملہ سوشل میڈیا ٹاپ ٹرینڈز میں شامل ہے۔

سلیبرٹیز کو اپنے ناموں کے ساتھ اکثر پروپیگنڈا اور اس طرح کی منفی مہمات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، خاص طور پر اس سوشل میڈیا کے تیز ترین دور میں جہاں ہر کسی کے پاس اپنی ذاتی رائے دینے کیلئے ایک پلیٹ فارم موجود ہے۔

مگر ان شوبز شخصیات کے لیے بھی کبھی کبھار ایسے پروپیگنڈے کا سامنا کرنا اور سوالوں کے جواب دینا مشکل ہو جاتا ہے جب یہ معاملہ ذاتی نوعیت کا ہو۔ اس طرح کی ٹرولنگ اور پروپیگنڈہ نہ صرف متاثرہ شخصیت کے انفرادی کردار پر اثر انداز ہوتاہے بلکہ وہ اس کے بعد مداحوں سے بھی بدزن اپنی رازداری کو برقرار رکھنے کو ترجیح دیتے ہیں۔
 

Young_Blood

Minister (2k+ posts)
Ye jo in tamaam models ke himayat mein bol rahe hein, koi in se ye pooche k in k paas kon se aise saboot hein jis ne ye sabit kerte hein k Imran Khan k khilaaf Bajwa ne koi sazish nahi ke, Bajwa ne journalists k khilaaf jhootay cases nahi bunwaey, ya in k paas kon c shahadat hai k Bajwa ne aaj tak na koi bud kari ke, na corruption ke,na he apne oath ke khilaaf warzi ke.. BC her koi behno ka bhai bun ker foran aa jata hai,
 

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
Chor ki darhi main tinka
Sab say pehle isko apni izzat ka khyaal agaya. Ispr dramay bananay ke chakkar main generals ko khush karta raha hai. Ab baatain saamne arahi hain
Waise bhi, yeh ISI aur Generals porn masters hain. India main fauji generals se leaks karwanay ke liye buhat arsay tak yehi kaam Pakistani fauj karti rahi hai. Aaj kal expertise porn aur tootian record karne main chal rahi hain
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
زنا کا ثبوت تو کسی کے پاس نہیں ہوتا ۔۔۔ لیکن یہ تو سب کو معلوم ہے کہ یہ حرامی بلیک میلنگ کے لیے عورتیں استعمال کرتے ہیں۔۔۔

آیان علی کے ذریعے منی لانڈرنگ کے لیے استعمال نہیں کیا۔۔۔ جو پیسوں کے لیے منی لانڈرنگ جیسے خطرناک کام کے لیے تیار ہو سکتی ہے وہ ہر کام کے لیے تیار ہو سکتی ہے یہ اداکارائیں زیادہ حاجن بننے کی کوشش نہ کرے۔
 

nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
71 MAIN YAHIYA BUND KAMRON MAIN ITKAAF PER BETHA HOWA THA AUR UB HAJI, BAJI AUR ANJUM!!! ALLAH HE PAK WATAN KE HAFAZAT FERMA A !!!
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
دُکھ تو یہ ہے کہ حاجی بغلول نے پیمنٹ بھی ہمارے ٹیکس کے پیسوں سے کی تھی
کیا ایسی صورتحال میں ٹیکس دینا حلال ہے?
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
سجیلے جوانو میں لفظ "سجیلے" سجل سے نکلا ہے
اور یہ ہمیں 2022 میں پتہ چلا
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
اسٹیبلشمنٹ ،عدلیہ،میڈیا، جمہوریت اس ملک کے چار اہم ستون ہیں اور شوبز انڈسٹری ان سب کو گرمی سے بچانے والا "لینٹر"?
 

waseem137

Minister (2k+ posts)
اس میں ان ماڈلز بچاریوں کا کوئی قصور نہیں ہے۔ اصل گناہ گار تو وہ فوجی جنرلز سور ہیں ، جو طاقت کے نشے میں دھت ان بچاریوں کو استعمال کرتے ہیں۔