سوشل میڈیا صارفین کا ن لیگ کو پتلی گلی میں آئندہ جلسہ کرنیکا مشورہ

sc111h2.jpg

مسلم لیگ ن نےشاہدرہ میں بڑا جلسہ کر کے انتخابی مہم اور اپنے قائل میاں نواز شریف کے استقبال کی عوامی مہم کا بیک وقت آغاز کر دیا۔این اے 123 شاہدرہ میں سیاسی پاورشو میں مسلم لیگ نون کی چیف آرگنائزر مریم نوازنے جلسے سے خطاب کیا۔

اس جلسے کے انتظامات کیلئے ن لیگ کیلئے تحریک انصاف کی طرح کوئی رکاوٹ نہیں تھی، ضلعی انتظامیہ ن لیگ کیساتھ تھی، پی ٹی وی نے مریم نواز کو خصوصی کوریج دی اور انکی تقریر دکھائی لیکن اسکے باوجود یہ جلسہ بری طرح ناکام اور مایوس کن رہا

یہ جلسہ کسی کھلے گراؤنڈ کی بجائے ایک 30 سے 35 فٹ چوڑی گلی میں کیا گیا تھا ، اسکے دونوں اطراف گھر تھے اسکے باوجود جلسہ گاہ نہ بھرسکی اور اس جلسے کی حالت کارنرمیٹنگ سے بھی بری تھی۔

سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہورہی ہے جس میں کہا گیا کہ مریم نواز کا شاہدرہ میں پہلا جلسہ بری طرح ناکام، سوشل میڈیا صارفین نے اگلا جلسہ اس طرح کی پتلی گلی میں کرنے کا مشورہ دے دیا

صحافی عادل نظامی نے تبصرہ کیا کہ ن لیگ 1985 سے پنجاب میں کئی بارحکومت کرچکی لیکن شاہدہ میں ایک گراؤنڈ نہیں بنوایا اس لئے مریم بی بی کو پتلی گلی میں جلسہ کرنا پڑا

محمد عمیر نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ تنگ گلیوں میں بھی کم عواممریم نواز 10 منٹ بھی نہ بولیںن لیگ کا پانچ سال میں شاہدرہ دوسرا جلسہ تھا اور دونوں اسی گلی میں ہوئے۔شاہدرہ وہ حلقہ ہے جہاں سے ن لیگ مشرف دور میں بھی جیت گئی۔تمام کوششوں کے باوجود فلاپ شویہ جلسے کا پیک ٹائم تھا۔

انتظار پنجوتھہ نے ردعمل دیا کہ یہ ان کے سٹینڈرڈ اور مقبولیت کے مطابق جلسہ ہی تھا آپ بھی کمال کرتے ہیں اب کسی کی کم مقبولیت کو ایسے تو نہ سرعام ٹارگٹ کریں، یہ ن لیگ کے لیے جلسہ ہی تھا لہذا آپکو کوئی حق نہیں کہ اسے تحریک انصاف کی یونین کونسل کارنر میٹنگ سے بھی چھوٹا کہیں

خرم اقبال کہنا تھا کہ لاہوریوں نے مزاج بدل لیا ہے، شاہدرہ کا تنگ گلی والا جلسہ گواہ ہے۔۔!!

سلمان درانی نے لکھا کہ جو جلسہ فلاپ ہوتا جائے اس کو ورکرز کنونشن کا نام دیتے جاؤ پالیسی

شاکر اعوان نے ردعمل دیا کہ شاہدرہ جلسہ بتا رہا ہے کہ مینار پاکستان پر کیا حال ہوگا۔۔

انورلودھی نے تبصرہ کیا کہ مریم نواز صاحبہ کا شاہدرہ کا ناکام جلسہ دیکھ کر یہ یقین سے کہا جا سکتا ہے کہ نون لیگ کو عوامی سپورٹ حاصل نہیں.. بڑے پیمانے پر دھاندلی کیے بغیر ن لیگ کے لیے آئندہ الیکشن جیتنا ناممکن ہے

ذیشان کا کہنا تھا کہ شاہدرہ جلسہ مسلم لیگ ن کے لیئے "سانحہ شاہدرہ" بن چکا ہے...

وقاص امجد نے لکھا کہ مریم نواز ابھی گلیوں میں جلسہ کرے گی۔۔۔۔عمران خان نے محلوں میں رہنے والوں کو گلیوں میں لا کھڑا کیا

وقاص مغل کا کہنا تھا کہ محسن نقوی نے نگران ہوتے ہوئے خاکروب کا کردار خوب نبھایا اور مریم کی آمد سے پہلے گلیوں اور سڑکوں کو خوب چمکایا انکی جانبداری ایسی ہے کہ پی ٹی وی پر مریم کو دیکھایا جا رہا ہے لیکن عوام نے اپنی جانبداری عمران خان سے ثابت کرتے ہوئے جلسہ ناکام بنا دیا اب واضح ہے کہ لاہور کپتان کا ہے

نادرببلوچ نے تبصرہ کیا کہ پہلا جلسہ ہی پٹ گیا، نہ جوش نہ جذبہ، پورا شاہدرہ ایک گلی میں سما گیا،
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

وہ تو پھر امرتسر کی رام گلی پنڈی کی قصائی گلی اور لاہور کی بادشاہی مسجد کے پیچھے کی گلیاں ہی ملیں گی اور آل شریف وہاں جلسے کرکے اس پنجابی کہاوت کو صحیح ثابت کریں گے.... جتھے دی کھوتی اوتھے ای آن کھلوتی
 
bahmad

Minister (2k+ posts)
sc111h2.jpg

مسلم لیگ ن نےشاہدرہ میں بڑا جلسہ کر کے انتخابی مہم اور اپنے قائل میاں نواز شریف کے استقبال کی عوامی مہم کا بیک وقت آغاز کر دیا۔این اے 123 شاہدرہ میں سیاسی پاورشو میں مسلم لیگ نون کی چیف آرگنائزر مریم نوازنے جلسے سے خطاب کیا۔

اس جلسے کے انتظامات کیلئے ن لیگ کیلئے تحریک انصاف کی طرح کوئی رکاوٹ نہیں تھی، ضلعی انتظامیہ ن لیگ کیساتھ تھی، پی ٹی وی نے مریم نواز کو خصوصی کوریج دی اور انکی تقریر دکھائی لیکن اسکے باوجود یہ جلسہ بری طرح ناکام اور مایوس کن رہا

یہ جلسہ کسی کھلے گراؤنڈ کی بجائے ایک 30 سے 35 فٹ چوڑی گلی میں کیا گیا تھا ، اسکے دونوں اطراف گھر تھے اسکے باوجود جلسہ گاہ نہ بھرسکی اور اس جلسے کی حالت کارنرمیٹنگ سے بھی بری تھی۔

سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہورہی ہے جس میں کہا گیا کہ مریم نواز کا شاہدرہ میں پہلا جلسہ بری طرح ناکام، سوشل میڈیا صارفین نے اگلا جلسہ اس طرح کی پتلی گلی میں کرنے کا مشورہ دے دیا

صحافی عادل نظامی نے تبصرہ کیا کہ ن لیگ 1985 سے پنجاب میں کئی بارحکومت کرچکی لیکن شاہدہ میں ایک گراؤنڈ نہیں بنوایا اس لئے مریم بی بی کو پتلی گلی میں جلسہ کرنا پڑا

محمد عمیر نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ تنگ گلیوں میں بھی کم عواممریم نواز 10 منٹ بھی نہ بولیںن لیگ کا پانچ سال میں شاہدرہ دوسرا جلسہ تھا اور دونوں اسی گلی میں ہوئے۔شاہدرہ وہ حلقہ ہے جہاں سے ن لیگ مشرف دور میں بھی جیت گئی۔تمام کوششوں کے باوجود فلاپ شویہ جلسے کا پیک ٹائم تھا۔

انتظار پنجوتھہ نے ردعمل دیا کہ یہ ان کے سٹینڈرڈ اور مقبولیت کے مطابق جلسہ ہی تھا آپ بھی کمال کرتے ہیں اب کسی کی کم مقبولیت کو ایسے تو نہ سرعام ٹارگٹ کریں، یہ ن لیگ کے لیے جلسہ ہی تھا لہذا آپکو کوئی حق نہیں کہ اسے تحریک انصاف کی یونین کونسل کارنر میٹنگ سے بھی چھوٹا کہیں

خرم اقبال کہنا تھا کہ لاہوریوں نے مزاج بدل لیا ہے، شاہدرہ کا تنگ گلی والا جلسہ گواہ ہے۔۔!!

سلمان درانی نے لکھا کہ جو جلسہ فلاپ ہوتا جائے اس کو ورکرز کنونشن کا نام دیتے جاؤ پالیسی

شاکر اعوان نے ردعمل دیا کہ شاہدرہ جلسہ بتا رہا ہے کہ مینار پاکستان پر کیا حال ہوگا۔۔

انورلودھی نے تبصرہ کیا کہ مریم نواز صاحبہ کا شاہدرہ کا ناکام جلسہ دیکھ کر یہ یقین سے کہا جا سکتا ہے کہ نون لیگ کو عوامی سپورٹ حاصل نہیں.. بڑے پیمانے پر دھاندلی کیے بغیر ن لیگ کے لیے آئندہ الیکشن جیتنا ناممکن ہے

ذیشان کا کہنا تھا کہ شاہدرہ جلسہ مسلم لیگ ن کے لیئے "سانحہ شاہدرہ" بن چکا ہے...

وقاص امجد نے لکھا کہ مریم نواز ابھی گلیوں میں جلسہ کرے گی۔۔۔۔عمران خان نے محلوں میں رہنے والوں کو گلیوں میں لا کھڑا کیا

وقاص مغل کا کہنا تھا کہ محسن نقوی نے نگران ہوتے ہوئے خاکروب کا کردار خوب نبھایا اور مریم کی آمد سے پہلے گلیوں اور سڑکوں کو خوب چمکایا انکی جانبداری ایسی ہے کہ پی ٹی وی پر مریم کو دیکھایا جا رہا ہے لیکن عوام نے اپنی جانبداری عمران خان سے ثابت کرتے ہوئے جلسہ ناکام بنا دیا اب واضح ہے کہ لاہور کپتان کا ہے

نادرببلوچ نے تبصرہ کیا کہ پہلا جلسہ ہی پٹ گیا، نہ جوش نہ جذبہ، پورا شاہدرہ ایک گلی میں سما گیا،
Ye jalsa na julsiii thi.......

Koi Sharm wali hota politics sy resign KR daita but they are ghariat proof log
 
Nebula

Senator (1k+ posts)
When Imran come out. No space in streets or ground....people want to see him and listen him and follow him. Establishment need to change policy of fighting own people and creating Hate against forces.
 
Sponsored Link