سوا لاکھ کی سرکاری گھڑی کا سکینڈل

Arslan

Moderator
x4207_13249669.jpg.pagespeed.ic.u5PM00NRjQ.jpg
 

Noorinat

MPA (400+ posts)
yah Kalasara be bohat barra chore hain aur aik garee wapis ker kay us ke be breaking news be hud he out ker kay masoom banana chahta hain......is kay elawa jo gift lah chukay ho wo kub wapis karoo gay...
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
محترم کلاسرا صاحب
اندرونی باتیں عوام الناس پر ظاھر نہ کرنے کا ایک خاموش معاھدھ ھم سب ارباب اقتدار کے درمیاں ھمیشہ سے ھی چلا آرھا ھے اگر آپ اسکی خلاف ورزی کرنے پر تل گئے ھیں تو پھر مجھے بھی کھنے کا حق حاصل ھے کہ دوسروں نے تو دس فیصد معاوضہ جمع کروا کر قیمتی تحائف حاصل کیے لیکن آپ نے تو سالم گھڑی بغیر کچھ معاوضہ دئیے ھڑپ کی ھوی تھی حتی کہ آپکے بقول کابینہ کے کسی سیکرٹری نے فون کرکے توجہ دلای کے دس فیصد تو ادا کر دیں۔تب آپکو ایمانداری کا ابال آیا۔ علاوھ ازیں پلاٹ بھی صرف بھت غریب بھوکے ننگے بیوروکریٹس اور صحافیوں جنکی آمدن صرف پانچ چھ لاکھ مہینہ ھے ان کے درمیان بانٹے گئے تھے۔ملک کے باقی انتھای امیر عوام جو شوق سے اپنے پیلس چھوڑ کر سڑکوں پر سوتے ھیں ان کیلیے نھیں تھے۔

بھتر ھوگا ھم سب اسی خاموش معاھدے کی پاسداری کریں اور ایک دوسرے کے پردے چاک نہ کریں ورنہ ضیا سے اب تک جتنے بھی تحائف موصول ھوے ھیں عمران خان انکی واپسی کا مطالبہ کردے گا۔ پھر ھم کھیں گے ھور چوپو
نیازمند
اجمل خان سیکرٹری کابینہ
 

hsn953

Politcal Worker (100+ posts)
I think the point is not that he returned a watch but the watch went missing paid on his name.
 

zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
اجمل خان سیکرٹری کابینہ،(معلوم نہیں بندا اصلی ہے یا نقلی)
بہتر ہوتا کہ آپ اس گھڑی والے معاملے کی تہ تک پوھنچتے،مگر آپ تو خاموش معاہدے کی بات کر رہے ہیں .
ہو سکتا ہے کہیں وہ ہی گھڑی آآپ نے اپنے بازوے مقدس پر اسی خاموش معاہدے کے تحت تو نہیں باھندی ہوئی ؟
،ویسے بھی آجکل مہنگی گھڑیاں دکھانے کا شوق چڑھا ہوا ہے چاہے وہ سرکاری بندا ہو یا کوئی عام ......... ...
 
Last edited:

Politcs

Minister (2k+ posts)
He was spreading rumors about NS watch but now explaining about his watch.

I think Kalasra has some Watch problem.
 

Shah Brahman

Senator (1k+ posts)

یہاں پر معاملہ رؤف کلاسرہ کا نہیں ہے

ہم سیاستدانوں کے بارے میں تو بہت کچھ سنتے اور پڑھتے ہیں کہ کیسے وہ سرکاری تحائف صرف دس فیصد رقم دیکر گھر لے گئے ، لیکن اس انشائیے سے جو چیز معلوم ھو رہی ہے وہ ہماری نوکر شاہی کی بدمعاشی اور چوربازاری کا پردہ فاش ہونا ہے

کون جانتا ہے کتنے ہی تحائف جو سیاستدانوں کے نام پر حاصل کیے گئے ہیں وہ اصل میں اس نوکر شاہی کے کرتا دھرتاؤں نے غائب کیے ہیں اور اصل بدنامی سیاست دانوں کے حصے میں آئی ہے

اس معاملے کی پوری طرح تحقیق و تفتیش ہونی چاہئے تاکہ پتا چلے کہ نوکر شاہی نے کیا کیا انهی مچائی ہوئی ہے

ف ج
 

pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
Atleat he is telling the people that there are so many ways in which higher officials do LEGAL CORRUPTION!!!!!!
 

Back
Top