کی جاناں میں کون
Chief Minister (5k+ posts)
.آپ کوئی بھی سوال پوچھ سکتے ہیں. اور اگلے شخص کو جواب دینا ہو گا . اور پھر اسی کو اگلے شخص کے لئے سوال پوچھنا ہو گا
.توجہ فرمائیں یا نا فرمائیں آپ کی مرضی
کوشش کریں کے آپ اردو میں سوال پوچھیں اور جواب دیں. شکریہ
منتظمین سے گزارش ہے جو اردو کے علاوہ کسی اور زبان میں سوال پوچھے یا جواب دے اس پوسٹ کو ڈلیٹ کر دے شکریہ
سوال . کیا آپ نے ١١ مئی کو اپنا ووٹ کاسٹ کیا تھا ؟ اگر ووٹ کاسٹ کیا تھا تو کس جماعت کو ؟

Last edited: