Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
معزز عدلیہ تو فیصلہ نہیں دے سکی لیکن چند سوالات آپ کی نظر ہیں جو سپریم کورٹ میں ججز اور وکلاء نے اٹھائے اور انکےجوابات بھی سامنے آگئے۔ آپ نے بھی سپریم کورٹ کی پروسیڈنگ کو فالو کیا ہوگا۔ غیرجانبدار ہوکر ان سوالوں کے جوابات دیجئے اور سپریم کورٹ کو ان پر کیا فیصلہ دینا چاہئے تھا؟ہر سوال کے نیچے ہاں، نہیں یا کوئی جواب دیجئے اور آخر میں کیس کا فیصلہ خود ہی کیجئے۔
کیا یہ ثابت ہوگیا کہ دوبئی سٹیل مل خسارے میں تھی اور اس سے ایسا کوئی منافع نہیں کمایا گیا جو قطری شہزادے کے والد کو دیکر انویسٹ کرائے گئے اور لندن فلیٹس خریدے گئے؟
کیا شریف خاندان نے قطر میں انویسٹ کئے گئے 12 ملین ڈالر کی تفصیلات اور منی ٹریل سپریم کورٹ کو دیدی ہے؟
کیا شریف خاندان نے دوبئی یا قطر سے لندن فلیٹس خریدنے کیلئے پیسے بھجوانے کی تفصیلات اور فلیٹس کی خریداری کے ڈاکومنٹس جمع کرادئیے ہیں؟
کیا برطانوی عدالت کا شریف برادران کے خلاف دیا گیا فیصلہ پاکستانی عدالت میں قابل قبول ہے؟
کیا برطانوی عدالت کا فیصلہ، صدیق الفاروق، خواجہ آصف، چوہدری نثار کے بیانات یہ ثابت نہیں کرتے کہ فلیٹس 2006 سے پہلے خریدے گئے؟
اگر فلیٹس 2006 کے بعد لئے گئے تو کیا شریف خاندان نے انکے کرائے نامے سپریم کورٹ میں جمع کرائے؟
کیا شریف خاندان نے عدالت کو بتادیا کہ جدہ سٹیل مل کیلئے پیسے کہاں سے آئے؟ کن کن بنکوں سے قرضے لئے؟
کیا شریف خاندان نے دوبئی سٹیل مل بیچنے کے ڈاکومنٹس سپریم کورٹ کو دیدئیے ہیں؟
کیا شریف خاندان نے جدہ سے لندن پیسہ منتقل ہونے کی منی ٹریل سپریم کورٹ کو دیدی ہے؟
کیا اس سوال کا جواب مل گیا کہ اگر فلیٹس دوبئی کی کمائی سے خریدے گئے تو جدہ کے پیسے کہاں گئے؟
کیا حسن نواز اور حسین نواز یہ بتانے میں کامیاب ہوگئے کہ انکے کاروبار کیلئے پیسہ کہاں سے آیا؟
کیا سپریم کورٹ میں وزیراعظم نوازشریف کے پارلیمنٹ اور عدالت میں دئیے گئے بیانات میں تضاد ثابت ہوگیا؟
شریف خاندان کے تمام بچوں کے بیانات میں تضاد ہے۔۔۔ کیا یہ ثابت ہوگیا؟
کیا سپریم کورٹ نے قطری شہزادے کے خط کو درست مان لیا؟
کیا مریم نوازکا دعویٰ درست نکلا کہ میری توکیا میرے بھائیوں کی بھی لندن میں کوئی جائیداد نہیں؟
کیا مریم نواز وزیراعظم نوازشریف کی زیرکفالت ثابت ہوگئیں؟
کیا مریم نواز آفشور کمپنیوں کی بینیفشل آنر ثابت ہوگئیں؟
مریم نواز کی ٹرسٹی ہونے کی ٹرسٹ ڈیڈ جعلی ثابت ہوگئی؟
شریف خاندان کے پاس فلیٹس 2006 سے پہلے کے ہیں۔۔۔ کیا یہ ثابت ہوگیا؟
کیاکوئی شخص صرف 19 سال کی عمر میں ارب پتی بن سکتا ہے؟
کیا حسین نواز کے بیان اور قطری شہزادے کے خط میں کی گئی باتوں میں تضاد ہے؟
کیاواقعی مریم نواز کی سیکنڈ ہینڈ گاڑی ایک کروڑ 95 لاکھ کی تھی؟ کیا آپ تسلیم کرتے ہیں کہ مریم نواز کی سیکنڈ ہینڈ گاڑی نے ایک کروڑ سے زائد منافع کمایا؟
کیا شریف خاندان کے وکلاء عدالت کو تین سوالوں کے جواب دیکر عدلیہ کو مطمئن کرپائے؟
کیا اتنے دنوں کی سماعت کے بعد آپ سمجھتے ہیں کہ وزیراعظم نوازشریف آرٹیکل 62 اور 63 پر پورا اترتے ہیں اور صادق اورا مین ہیں؟

Last edited: