سوات جلسے میں مریم نوا زکی جگہ شہبازشریف کے آنے پر لیگی سپورٹر کا ردعمل
ن لیگی سپورٹر کا کہنا ہے کہ ہمارے ساتھ دھوکہ کیا گیا فلیکس پر مریم نواز کی تصویر دکھا کے شہباز شریف کو لایا گیا۔ایسا دھوکہ تو آن لائن شاپنگ والے بھی نہیں کرتے ۔ وہ بھی چیز وہی بھیجتے ہے بس تھوڑا بہت فرق ہوتا ہے