سن لو زرداری میں سندھ آرہا ہوں--- عمران خان

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
FWU1lR7WAAAjpdu

FWU1lFSXkAE98CM

سن لو زرداری میں سندھ آرہا ہوں--- عمران خان

یقینا" آپ سب سوچ رہے ہوں گے میں سندھ جا کر زرداری کوچیلنج کروں گا،اس سے ملاکھڑا کروں گا
نہیں،نہیں ایسی بات ہرگز نہیں
میرا دل آجکل رحونیت ( روحانیت) کی طرف مائل ہے
یہ سب کرشما ہے میری تیسری شریک حیات کی رحونیت میں ڈوبی تعلیمات کا
آج کل ہم دونوں ہی صبح ،سویرے اٹھ کر اور رات کو سونے سے پہلے ایک ہزار بار تسبیح پر حق ہو،ال ہو، یا فرید کا ورد کرتے ہیں
جنتر،منتر-- کلی کلنتر اورجھاڑ پھونک ہمارے روزمرہ کے مشاغل ہیں

مجھے کبھی،کبھی احساس ہوتا ہے کہ شاید میں پچھلے جنم میں انسانی شکل میں بدھ مت کا کوئی بھکشو رہا ہوں گا
یا قشقہ کھنچے،کھڑاؤیں پہنے، ماتھے پربھبھوت ملے ہاتھ میں منڈل پکڑے کسی مندر کی گھنٹیاں بجاتا ہوا اس کا پجاری،
یا پھر گلے میں صلیب لٹکائے،ہلا لویا--- باپ،بیٹا،روح القدس کا ورد اور سینے پر کراس کا نشان بناتا ہوا کسی کلیسا کا راہب

آجکل میرا دل ریاست مدینہ اور روحونیت کی طرف کچھ زیادہ ہی مائل ہے
اور سندھ کی دھرتی سدا سے ٹہری صوفیان کرام اور رحونیت کا مرکز
بس یہی وجہ ہے اپنی زندگی کی آخری گھڑیاں وادی مہران کی رحونیت سے لبریز آغوش میں گزارنا چاہتا ہوں
حاسدوں نے پتہ نہیں اسے کیا سے کیا رنگ دے دیا
لاحول ولا قوۃ
حق ہو
ال ہو،ال ہو،ال ہو
حق فرید
یا فرید


سن لو زرداری میں سندھ آرہا ہوں--- عمران خان


 

Back
Top