سنگل نام رکھنے والے پاکستانیوں کی یو اے ای میں داخل نہیں ہوسکیں گے

naamhh.jpg

ایک حرفی ناموں کے حامل پاکستانی شہریوں کےمتحدہ عرب امارات میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق خلیج ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں متحدہ عرب امارات کی حکومت کی جانب سے متعارف کروائے گئے نئے قوانین کی تفصیلات پیش کی ہے، جس کے مطابق ایسے پاکستانی شہری جن کے پاسپورٹ پر ایک نام درج ہے ، یعنی ان کے نام کے ساتھ خاندانی ، والد کا نام یا 'سرنیم ' شامل نہیں ہے ، ایسے شہری اب متحدہ عرب امارات میں داخل نہیں ہوسکیں گے۔

اس حوالے سے پاکستان کی نجی ایئر لائنز "سرین ایئر" نے مسافروں کی گائیڈ لائنز کو بھی اپ ڈیٹ کردیا ہے، سیرین ایئر لائنز کے مطابق ایک نام کے حامل مسافر جن کے پاسپورٹ پر "پہلا" یا "آخری" نام درج نہیں ہوگا اب سے متحدہ عرب امارات میں داخلے کے مجاز نہیں ہوں گے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل بھارت سمیت دنیا کے بیشتر ممالک نے اپنے ملک میں ایک نام رکھنے والےشہریوں کو ہدایات جاری کی تھیں کہ پاسپورٹ میں کم از کم 2 نام لازمی شامل کریں ۔

بدھ کے روز آسٹریلوی حکومت نے بھی اپنے شہریوں کے لیے ایک ایڈوائزری جاری کی، جس میں آسٹریلوی پاسپورٹ رکھنے والوں سے کہا گیا ہے کہ وہ نام کے شعبوں میں کم از کم دو نام لازمی رکھیں کیوں کہ اگر آپ کے پاسپورٹ میں صرف ایک نام ہے تو آپ کو داخلے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا جائے گا۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Valid law...... practiced everywhere in the world.
Why someone should have one (single) name only???
 

Citizen X

President (40k+ posts)

patwari_sab

Minister (2k+ posts)
nam aik ho ya 2 ya 3.. in se koyi dunia ki mashi hlat pe asr to nhi pre ga.. bjye asani peda kre olta or zalil kro.
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

AbbuJee

Minister (2k+ posts)
چلو ان نوتھیوں کو پریشان نہیں ہونا چاہئیے ان کے کافی نام ہیں۔

راجہ راول چڈھو لعل چدک پرکاش
چاچا بیغیرت للو پرساد چوپا لگاوت

 

patwari_sab

Minister (2k+ posts)
چلو ان نوتھیوں کو پریشان نہیں ہونا چاہئیے ان کے کافی نام ہیں۔

راجہ راول چڈھو لعل چدک پرکاش
چاچا بیغیرت للو پرساد چوپا لگاوت


? ? ?
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
چلو ان نوتھیوں کو پریشان نہیں ہونا چاہئیے ان کے کافی نام ہیں۔

راجہ راول چڈھو لعل چدک پرکاش
چاچا بیغیرت للو پرساد چوپا لگاوت


سبرائٹ کمیار لنڈیشور چدوانی
 
Sponsored Link