سندھ یونیورسٹی جامشورو کے شعبہ آئی ٹی سیکنڈ ایئر کی طالبہ کنول بلڈ کینسر میں مبتلا

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
بس قدرت کا نظام ہے
الله اسکا آخری وقت آسان کرے
اور زندگی موت کی آزمائش سے محفوظ کرے
ہمیں موت بھول جاتی ہے