سندھ کے نااہلوں کی کرونا پر سیاست کی کچھ جھلکیاں
دنیا میں پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں کرونا پر شروع دن سے سیاست ہورہی ہے خاص طور پر سندھ کی حکمرانوں نے اس وبا کو سیاست زدہ کردیا چائنا سے اسٹوڈنٹس لانے کے معاملے سے لیکر لاک ڈاون کرنے اور راشن و ریلیف گڈز کی تقسیم تک
اس تھریڈ میں کوشش ہوگی انکا چہرہ کچھ بےنقاب کرسکو