ذوالفقار علی بھٹو کا تختہ الٹنے کے بعد، سندھیوں کو کمزور کرنے کی سازش پر عمل کرتے ہوئے جنرل رنجیت سنگھ نے عزیز آباد کے سڑک چھاپ، گندی نالی کے کیڑے الطاف کو گود لیا۔ منصوبہ یہ تھا کہ کراچی اور اندرون سندھ کی اردو بولنے والی آبادی کو لکشمی دیوی (پیسہ کماری) کی بھینٹ چڑھایا جائے گا اور مہاجروں کے خون میں سندھیوں کا اچار ڈالا جائے گا۔
منصوبہ کامیاب ہوا۔ کراچی (مع حیدرآباد) لہولہان ہوا۔ اردو بولنے والوں سے تعلیم، سرکاری نوکری اور روشن مستقبل چھین کر ان کو الطاف گٹکا فروش کی دکان پر بٹھا دیا گیا۔
سندھی ووٹ چھین کر رنجیت سنگھ کے اقتدار کو دوام بخشا گیا۔
اب کی بار، رنجیت سنگھ کی کٹھ پتلی نیازی خانم کو الطاف شرابی کے ووٹوں کی بوریاں سونپ کر کراچی کا مالک بنایا گیا۔
نیازی نے طاقت کے خدا رنجیت سنگھ کی عبادت اور ریاضت کرتے ہوئے کل سندھ کو مزید کمزور کرنے کا اعلان کیا۔
اب لاکھوں بنگالی، جنرل رنجیت سنگھ کی پارٹی تحریک انصاف میں شامل ہونے والے ہیں، لاکھوں افغان بھی جنرل رنجیت سنگھ کی تحریک انصاف کو سندھ میں مزید نشستیں دلوانے والے ہیں۔
سندھیوں کی ایسی کی تیسی، رنجیت سنگھ ایک ایسا اونٹ ہے جو سندھیوں کے خیمے میں گھس چکا ہے، اب سندھیوں کی خیر نہیں۔