سندھ میں پی ٹی آئی کو امیدوار مل جائے تو سیاست چھوڑ دونگا،امتیازشیخ

3imtiashaikh.jpg

پیپلزپارٹی کے رہنما اور وزیر توانائی سندھ امتیازشیخ نے بڑا دعوٰ سامنے آگیا،اے آر وائی نیوز کے پروگرام اعتراض ہے میں میزبان صدف عبدالجبار سے خصوصی گفتگو میں کہا اگر سندھ میں پی ٹی آئی کو امیدوار بھی مل جائے تو سیاست چھوڑ دوں گا۔

انہوں نے کہا سیاست ہے ہی مذاکرات کا نام اس میں مل بیٹھ کر مسائل کا حل نکالا جاتا ہے،عمران خان مشروط مذاکرات کی بات کریں گے تو ایسے میں بات کیسے ہوسکتی ہے؟

امتیازشیخ نے مزید کہا سیاست میں مذاکرات سے کوئی انکار نہیں کرتا، لیکن پی ٹی آئی مذاکرات سے دور بھاگ رہی ہے اورالزامات لگاتی ہے،الزامات پہلے ہی لگادیئے جائیں تو ایسے میں کوئی بات نہیں ہوتی۔

صوبائی وزیر نے مزید کہا کہ انتخابات کی تاریخ متعین ہے پی ٹی آئی مذاکرات چاہتی ہے تو آئے بات کرے، معیشت سے متعلق فیصلے عوام پر چھوڑ دیں کہ وہ کیا فیصلہ کرتے ہیں،مانتے ہیں مشکل حالات ہیں لیکن یہ ہمیں ورثے میں ملے ہیں، پی ٹی آئی نے8ماہ سے پورے ملک میں انتشار پھیلایا ہوا ہے،معیشت میں غیریقینی صورتحال پیدا کی گئی جس کی ذمہ دار صرف پی ٹی آئی ہے۔

امتیازشیخ نے کہا پہلے جب ہم الیکشن کا مطالبہ کیا کرتے تھے اس وقت تو عمران خان بھاگتے تھے، ایسا نہیں ہوسکتا کہ صرف عمران خان کے مطالبے پر الیکشن کرادیں، حکومت نے فیصلہ کرنا ہے الیکشن کس وقت ہونے چاہئیں۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کہتی ہے بات کریں تو دوسری طرف اسمبلیاں توڑنے کی دھمکی دیتی ہے، پی ٹی آئی نے اسمبلیاں توڑنی ہے تو توڑ دیں ہمارے پاس جواب بھی ہے۔

امتیازشیخ کا مزید کہنا تھا کہ پرویزالہی عمران خان پرحملے کا مقدمہ درج نہیں کراسکے اسمبلی کیا توڑیں گے، سندھ میں پی ٹی آئی کو امیدوار بھی مل جائے تو سیاست چھوڑ دونگا۔

دوسری جانب نجی ٹیم کو انٹرویو میں عمران خان نے کہا ہے اگر حکومت مارچ کے آخر تک عام انتخابات کیلیے رضا مند ہوئی تو رک جائیں گے ورنہ فوری طور پر اسمبلیاں تحلیل کریں گے اور اسی ماہ الیکشن کرائیں گے۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اگر امیدوار مل گئے اور اس نے سیاست نا چھوڑی تو یہ مان لے گا کہ یہ ایک گشتی کا بچہ اور طوائف کی اولاد اور حرام کا نطفہ ہے ویسے تو یہ ہے ہی مگر پھر یہ آفیشلی تسلیم کرلے گا کنفرم گشتی کا بچہ ہوجائے گا
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
These idiots make ridiculous statements but never act on them.I remember Showbaz beggar’s statements about Zardari and how he was going to drag him in streets to recover money stolen by him.Showbaz did not drag Zardari in streets nor did he change his name.
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
3imtiashaikh.jpg

پیپلزپارٹی کے رہنما اور وزیر توانائی سندھ امتیازشیخ نے بڑا دعوٰ سامنے آگیا،اے آر وائی نیوز کے پروگرام اعتراض ہے میں میزبان صدف عبدالجبار سے خصوصی گفتگو میں کہا اگر سندھ میں پی ٹی آئی کو امیدوار بھی مل جائے تو سیاست چھوڑ دوں گا۔

انہوں نے کہا سیاست ہے ہی مذاکرات کا نام اس میں مل بیٹھ کر مسائل کا حل نکالا جاتا ہے،عمران خان مشروط مذاکرات کی بات کریں گے تو ایسے میں بات کیسے ہوسکتی ہے؟

امتیازشیخ نے مزید کہا سیاست میں مذاکرات سے کوئی انکار نہیں کرتا، لیکن پی ٹی آئی مذاکرات سے دور بھاگ رہی ہے اورالزامات لگاتی ہے،الزامات پہلے ہی لگادیئے جائیں تو ایسے میں کوئی بات نہیں ہوتی۔

صوبائی وزیر نے مزید کہا کہ انتخابات کی تاریخ متعین ہے پی ٹی آئی مذاکرات چاہتی ہے تو آئے بات کرے، معیشت سے متعلق فیصلے عوام پر چھوڑ دیں کہ وہ کیا فیصلہ کرتے ہیں،مانتے ہیں مشکل حالات ہیں لیکن یہ ہمیں ورثے میں ملے ہیں، پی ٹی آئی نے8ماہ سے پورے ملک میں انتشار پھیلایا ہوا ہے،معیشت میں غیریقینی صورتحال پیدا کی گئی جس کی ذمہ دار صرف پی ٹی آئی ہے۔

امتیازشیخ نے کہا پہلے جب ہم الیکشن کا مطالبہ کیا کرتے تھے اس وقت تو عمران خان بھاگتے تھے، ایسا نہیں ہوسکتا کہ صرف عمران خان کے مطالبے پر الیکشن کرادیں، حکومت نے فیصلہ کرنا ہے الیکشن کس وقت ہونے چاہئیں۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کہتی ہے بات کریں تو دوسری طرف اسمبلیاں توڑنے کی دھمکی دیتی ہے، پی ٹی آئی نے اسمبلیاں توڑنی ہے تو توڑ دیں ہمارے پاس جواب بھی ہے۔

امتیازشیخ کا مزید کہنا تھا کہ پرویزالہی عمران خان پرحملے کا مقدمہ درج نہیں کراسکے اسمبلی کیا توڑیں گے، سندھ میں پی ٹی آئی کو امیدوار بھی مل جائے تو سیاست چھوڑ دونگا۔

دوسری جانب نجی ٹیم کو انٹرویو میں عمران خان نے کہا ہے اگر حکومت مارچ کے آخر تک عام انتخابات کیلیے رضا مند ہوئی تو رک جائیں گے ورنہ فوری طور پر اسمبلیاں تحلیل کریں گے اور اسی ماہ الیکشن کرائیں گے۔
Oey to hain koun???? Awain PTI day against statement day k chand din mashoor hona chah riya ?
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)

Agar halali ho tu apni baat par qaim rehna..
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
ابے بلّو موری خُسرے کے مسّے جتنی لُلی کو چوپنے والے مجاور
جو 2018 کے الیکشن میں پی ٹی آئی کے 30 بندے بیٹھے ہیں، وہ کیا
بلّو رانی کی موری میں ویسلین لگانے والے مالشی مجاور ہیں؟؟؟؟

gre8nation

MPA (400+ posts)
Inn khabison k pass MPs kharidnay or govt tornay k paisay hotay hein but apnay sobay k logon ka liay siraf jhotay waday or dhons Hoti hey.
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Asay daway per yeh log amal ker ne lagtay to aaj Paleet Party aur Pmlun sirf 10 15 log hi hotay.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
او بھائ بس کر ، سندھی بھائیوں کو بھٹو ازم کا چورن نہ کھلا ۔ ان کا پیٹ یہ چورن کھا کھا کر پچھلے 20 سال سے خراب ہوگیا ھے ۔ اب کی بار تمہیں اچھی خاصی مار پڑے گی ۔
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
سندھ کو کوڑے کا ڈھیر بنانے کے بعد اور کیا کرنا ہے حرام خوروں۔

اپنے دس دس ٹن کے تھوبڑے لے کر آ جاتے ہیں۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
Who the hell he is?
اسکا تو نہیں پتہ تھا مگر اس کے بے بے نکی اور وڈی کو سب جانتے ہیں جنُکا جنُکا اس کے آبائی چکلے میں آنا جانا لگا رہتا ہے وہ مستقل گاہک ہیں اسکے آبائی چکلے کے