سندھ میں صحت کی صورتحال کا جواب دہ کون ہے؟

مانا کے ملک دہشت گردی کا شکار ہے اور انڈیا افغانستان اور امریکہ ہمارے ہاں دہشت گردی کروا رہے ہیں
مگر سندھ میں ہسپتال نہ ہونا، صحت اور تعلیم کی صہولتوں کا فقدان، ان سب کا ذمہ دار کون ہے؟
کیا اس کے لیے بھی افغانستان نے منع کیا ہے کہ ہسپتال نہیں بنانے
اور جو ہیں ان میں ڈاکٹرز نہیں رکھنے
نہ ہی ادویات کا انتظام کرنا ہے
ہم سب، بشمول میڈیا اور اینکر حضرات پر لازم ہے کہ پی پی پی سے اس بارے میں سوال کریں
اور ان کی ناکامی اور نا اہلی کو سامنے لے کر آئیں
 
Last edited by a moderator:

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے میرا آپ سے سوال ہے۔ ناکامی اور نا اہلی سامنے لانے سے کیا ہو جائے گا؟
 
عوام کو احساس ہوگا اور سیاست دانوں کا احتساب ہوگا
یہ جو روز رات کو ٹی وی پر آکر ہمیں بھاشن دیتے ہیں، ان سے جان چھوٹے گی
 
Last edited by a moderator:

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
عوام کو احساس ہوگا اور سیاست دانوں کا احتساب ہوگا
یہ جو روز رات کو ٹی وی پر آکر ہمیں بھاشن دیتے ہیں، ان سے جان چھوٹے گی
عوام کو اور کتنا احساس دلانا ہے ؟ اور کتنے بھاشن عوام پہ اثر انداز ہوگئے ہیں جو یہ پرانی شراب نئی بوتل میں بیچ کر اثر انداز ہو جائیں گے؟ سیاست دانوں کا احتساب ؟؟؟ ہونہہ یہاں پہ آپ ایک سرکاری نائب قاصد تک کا احتساب نہیں کر سکتے، چلے ہیں سسٹم کے سب سے اوپر بیٹھے گدھ کا احتساب کروانے۔

ویسے بھی پنجاب، سندھ کا پانی چوری کر رہا ہے اس لیے وہاں اسپتال اور اسکول نہیں بن سکتے۔ بھٹو زندہ ہے اس لیے تعلیم اور صحت نہیں مل سکتی، بینظیر ماری گئی اس لیے سندھ کے لوگوں کی سزا ہے کہ وہ بھی ٹھیلوں پہ زخمی حالت میں مارے جائیں۔

بس جمہوریت کے گُن گاؤ، آمریت سے نفرت کرو، مقدس ایوان میں جا کر ڈنڈوت کرو اور آئین کی تلاوت سے ثواب حاصل کرو۔ اس سے آگے نہ عوام کا جمہوری حق ہے اور نا ہی آئینی۔ پانچ سال بعد ہزار کا ووٹ بکے گا اور بیچ میں بھکاریوں کو بریانی سے بھری پلیٹیں ملیں گی۔
 
Last edited:

lonewolf

Senator (1k+ posts)
majority of electorate votes on other basis,pmln ka bhi kafi vote intact hai aur z league ka bhi sindh mien,raha health facilities ki baat jo class ziada affected hai woh bolti nhi (ho skta hai rozi roti ki majbooriaan hon) jo boltay hain woh minority mien hain,ziada tarr 'india etc involve hai ,khoon raigaan nhi jaye ga etc etc ka manjan khareed letay hain
عوام کو احساس ہوگا اور سیاست دانوں کا احتساب ہوگا
یہ جو روز رات کو ٹی وی پر آکر ہمیں بھاشن دیتے ہیں، ان سے جان چھوٹے گی
 
pak-pak

Senator (1k+ posts)
عوام کو اور کتنا احساس دلانا ہے ؟ اور کتنے بھاشن عوام پہ اثر انداز ہوگئے ہیں جو یہ پرانی شراب نئی بوتل میں بیچ کر اثر انداز ہو جائیں گے؟ سیاست دانوں کا احتساب ؟؟؟ ہونہہ یہاں پہ آپ ایک سرکاری نائب قاصد تک کا احتساب نہیں کر سکتے، چلے ہیں سسٹم کے سب سے اوپر بیٹھے گدھ کا احتساب کروانے۔

ویسے بھی پنجاب، سندھ کا پانی چوری کر رہا ہے اس لیے وہاں اسپتال اور اسکول نہیں بن سکتے۔ بھٹو زندہ ہے اس لیے تعلیم اور صحت نہیں مل سکتی، بینظیر ماری گئی اس لیے سندھ کے لوگوں کی سزا ہے کہ وہ بھی ٹھیلوں پہ زخمی حالت میں مارے جائیں۔

بس جمہوریت کے گُن گاؤ، آمریت سے نفرت کرو، مقدس ایوان میں جا کر ڈنڈوت کرو اور آئین کی تلاوت سے ثواب حاصل کرو۔ اس سے آگے نہ عوام کا جمہوری حق ہے اور نا ہی آئینی۔ پانچ سال بعد ہزار کا ووٹ بکے گا اور بیچ میں بھکاریوں کو بریانی سے بھری پلیٹیں ملیں گی۔

نواز اور زرداری کے کرپٹ لوگوں کے پشتےبان پی ٹی آئی اور عمران
پرانی شراب نئی بوتل میں عمران ہے پھر کہتے ہو کے ہمارے حالات کیوں نہیں بدلتے ان لوگون کا ساتھ بھی دیتے ھو اور لفاظی بھی کرتے ہو
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)

نواز اور زرداری کے کرپٹ لوگوں کے پشتےبان پی ٹی آئی اور عمران
پرانی شراب نئی بوتل میں عمران ہے پھر کہتے ہو کے ہمارے حالات کیوں نہیں بدلتے ان لوگون کا ساتھ بھی دیتے ھو اور لفاظی بھی کرتے ہو

بھائی پاک پاک پچھلے تیس سالوں سے سندھ میں کون حکومت کر رہا ہے؟
 
karella

Chief Minister (5k+ posts)
زرداری امریکہ میں ، جیالے سوشل میڈیا پر،

عوام قبر میں اور بھٹو زندہ ہے !!!
 
karella

Chief Minister (5k+ posts)
C41PpLyWQAAq8-S.jpg
 
Sweet_pagal

MPA (400+ posts)
عوام کو اور کتنا احساس دلانا ہے ؟ اور کتنے بھاشن عوام پہ اثر انداز ہوگئے ہیں جو یہ پرانی شراب نئی بوتل میں بیچ کر اثر انداز ہو جائیں گے؟ سیاست دانوں کا احتساب ؟؟؟ ہونہہ یہاں پہ آپ ایک سرکاری نائب قاصد تک کا احتساب نہیں کر سکتے، چلے ہیں سسٹم کے سب سے اوپر بیٹھے گدھ کا احتساب کروانے۔

ویسے بھی پنجاب، سندھ کا پانی چوری کر رہا ہے اس لیے وہاں اسپتال اور اسکول نہیں بن سکتے۔ بھٹو زندہ ہے اس لیے تعلیم اور صحت نہیں مل سکتی، بینظیر ماری گئی اس لیے سندھ کے لوگوں کی سزا ہے کہ وہ بھی ٹھیلوں پہ زخمی حالت میں مارے جائیں۔

بس جمہوریت کے گُن گاؤ، آمریت سے نفرت کرو، مقدس ایوان میں جا کر ڈنڈوت کرو اور آئین کی تلاوت سے ثواب حاصل کرو۔ اس سے آگے نہ عوام کا جمہوری حق ہے اور نا ہی آئینی۔ پانچ سال بعد ہزار کا ووٹ بکے گا اور بیچ میں بھکاریوں کو بریانی سے بھری پلیٹیں ملیں گی۔
kamaaal ka likha
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
kamaaal ka likha
کیا کمال ہونا یار۔ ان بے شرموں بے حسوں کو احساس ہی نہیں ہے کہ یہ اشرف المخلوقات ہیں۔ مر رہے ہیں، ذلیل ہو رہے ہیں، بھوک سے، ننگ سے، پیاس سے، کمی بن کر مزارعے بن کر غلام بن کر لیکن ان کے زمینی خدا ہی انہیں پیارے ہیں۔ عجب جہالت ہے، انسان کی عظمت انسان ہونے میں ہے یہ جاہل پتہ نہیں کن جھوٹی اناؤں میں رہتے ہیں۔ ہم سندھی ہیں، ہم بلوچی ہیں، ہم پٹھان ہیں، ہم پنجابی ہیں۔ ہم سب کچھ ہیں، بس غیرت مند عوام نہیں ہیں۔
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
PPPP government is working day and night to improve capital of Sindh which is Dubai.
 
pak-pak

Senator (1k+ posts)

بھائی پاک پاک پچھلے تیس سالوں سے سندھ میں کون حکومت کر رہا ہے؟

champo is post ko dobarah pherlo ...

نواز اور زرداری کے کرپٹ لوگوں کے پشتےبان پی ٹی آئی اور عمران
پرانی شراب نئی بوتل میں عمران ہے پھر کہتے ہو کے ہمارے حالات کیوں نہیں بدلتے ان لوگون کا ساتھ بھی دیتے ھو اور لفاظی بھی کرتے ہو
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
champo is post ko dobarah pherlo ...

نواز اور زرداری کے کرپٹ لوگوں کے پشتےبان پی ٹی آئی اور عمران
پرانی شراب نئی بوتل میں عمران ہے پھر کہتے ہو کے ہمارے حالات کیوں نہیں بدلتے ان لوگون کا ساتھ بھی دیتے ھو اور لفاظی بھی کرتے ہو
:lol::lol:
منے جب جواب نا ہو تو آئیں بائیں شائیں کرنے کے بجائے خاموش رہتے ہیں۔ کھسیانی بلی نا بنا کرو۔
 
Back
Top