سندھ میں زرداری کی خدای دیکھو

sensible

Chief Minister (5k+ posts)

سندھ میں انسانوں کو بات کرنے کا موقع دینا کتنا بڑا احسان سمجھا جاتا ہے ۔اور کیسے ساری پارٹی کے لوگ زرداری کو خدای حقوق دیتے ہیں۔
پنجاب کے لوگوں نے اسے ووٹ آووٹ کر کے پنجاب سے نکالا نون لیگ کرپشن کیسز بند کرانے کو اسے دوبارہ پنجاب میں لے آئ۔نون لیگ کے لیڈر کرپشن کے فواید گنوا رہے ہیں اس کی فضیلتیں بتا رہے ہیں بلکہ دنیا جہان کے کرپٹوں کا مقدمہ بھی لڑ رہے ہیں کرپشن سے ترقی کو جوڑ رہے ہیں
لیکن کرپشن کی یہ نحوست دیکھیں اور سر دھنیں اس سے کیا کیا نکلتا ہے کرپٹ خدا بن جاتے ہیں۔بھٹو کو قتل کرنے والوں کے ساتھ دوستیاں اور عام عوام کے لیے حکم کہ زرداری پر بات نہیں ہو سکتی
 
Last edited by a moderator:

Back
Top