aameenاس ملک میں لوگ جھوٹ کو جرم تو سمجھتے ہی نہیں ہیں.
جن قوموں نے ترقی کی ہے وہاں سب سے بڑا سمجھنے والا جرم جھوٹ ہے.
وقت بدل رہا ہے.
سب دوستوں کو چاہیے کہ اس جدوجہد میں جہاد کے جذبے سے حصہ لیں
اپنی روز کی زندگی میں بھی جھوٹ کو بڑا جرم سمجھ کے اس سے اجتناب برتیں.
وہ دن دور نہیں جب اس قوم کو انصاف ملے گا
پاکستان ترقی کرے گا..
انشاءللہ
.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|