boss
Senator (1k+ posts)
کل تک میڈیا نے سندھ حکومت کو پہاڑ پر چڑھایا ہوا تھا، اور باقی صوبوں کو یہ کہہ کر مزاح کا نشانہ بنایا جا رہا تھا
کہ
یہ سندھ حکومت کے اقدامات کو کاپی کر رہے ہیں
جبکہ اصل صورتِ حال اب واضح ہونا شروع ہوئی تو سندھ حکومت وفاق کے آگے جھاگ کی طرح بیٹھ گئی
اور کل سےراگ آلاپنا شروع کیا ہوا کہ جو وفاق کی حکومت کہیے گی ہم ویسا ہی کریں گے
www.thenews.com.pk

Why are Karachi’s hospitals getting more DOAs, near-death patients?
When a 35-year-old woman was brought dead to the Jinnah Postgraduate Medical Centre’s emergency this past Saturday, the doctors on duty decided to get her chest X-rayed, because for the last...

Last edited: