Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ذوالفقار علی بھٹو شہید نے اپنے مدمقابل امیدوار جماعت اسلامی کے نائب امیر جان محمد عباسی کو لاڑکانہ سے اغواء کرادیا تھا سندھ حکومت کو چاھیئے کہ روایت کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے حافظ نعیم کو ہی غائب کرادے جان چھوٹ جائیگی کیا روز ایک ایک کرکے پی ٹی آئی کے چیئرمین اٹھا رہے ہیں
https://twitter.com/x/status/1667801937419304960
https://twitter.com/x/status/1667801937419304960

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/NCK77GB/bilahsiaah.jpg