Siasi Jasoos
Chief Minister (5k+ posts)
کراچی:سندھ حکومت نے صوبےمیں مکمل لاک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے صوبےمیں مکمل لاک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا جبکہ لاک ڈاؤن کرنے کا اعلان کل کیا جائے گا ،وزیراعلیٰ سندھ اپنے ویڈیو بیان کے ذریعے اعلان کریں گے تاہم وزیراعلیٰ سندھ نےسول وعسکری قیادت کواعتماد میں لے لیا۔
http://gnnhd.tv/urdu/index.php/Pakistan/12254-1584730800
Last edited: