سندھ حکومت کا انکشاف

barca

Prime Minister (20k+ posts)
[h=1]سندھ حکومت نے شاہ رخ جتوئی کیلئے رحم کی اپیل ایوان صدر بھجوائی، زرائع[/h]
173345-Shahrukhjatoitalpurexpress-1378833910-937-640x480.JPG



اسلا م آباد: شاہ زیب قتل کیس کے حوالے سے ایک اور انکشاف سامنے آیا ہے جس کے مطابق سندھ حکومت نے سابق صدر آصف علی زرداری کی مدت صدارت ختم ہونے سے پہلے رحم کی اپیل کے ذریعے شاہ رخ جتوئی کی موت کی سزا معاف کرانے کی کوشش کی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ حکومت نے ایوان صدر سے سابق صدر آصف علی زرداری کی روانگی سے قبل رحم کی اپیل کے ذریعے شاہ رخ جتوئی کی موت کی سزا معاف کرانے کی کوشش کی اور اس سلسلے میں حکومت سندھ کی جانب سے 9 جولائی کو سمری ایوان صدر بھیجی گئی۔

ذرائع کے مطابق چیف سیکریٹری سندھ نے قوائد و ضوابط کی خلاف ورزی کرتے ہوئے رحم کی اپیل کی سمری براہ راست وزارت داخلہ کو بھجوانے کے بجائے ایوان صدر کو بھیجی اور بعد ازاں ایوان صدر نے سمری وزارت داخلہ کو بجھوا دی

تاہم وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے سزا کی معافی کےلئے اعلیٰ عدلیہ میں اپیل نہ کئے جانے اور حلف نامے غیر تصدیق شدہ ہونے کا اعتراض لگاتے ہوئے سمری کو روک دیا۔
http://www.express.pk/story/173345/
 

AwamiLog

Banned
Wow bhatta khor in Islamabad right under the nose of the failed corrupt interior minister Chaudhary Nisar. Watch Capital talk with Hamid Mir.
 

Aijazahmed

Minister (2k+ posts)
Justice is for sales in Pakistan & Govt is selling it openly....disgraceful.

But what I am getting from this news (if it is true) that at least Asif Zardari and Ch. Nisar did not proceed with it. We should appreciate it if it is true.

Sindh govt. and the secretory should be asked.....
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Ch Nisar ko kisi bhi cheez per appriciate nahi kar sakte PTI ke yeh Be sharam Munaafiq

Chalo ab mujhe PMLN ka bana do
 

rasheikh

Senator (1k+ posts)
Laaaanat Hai Aiysi Govt Per Aiysay President Per Aur Aiysi Family Per ~~~~~ Abb Koun Kissi Ka Saaath Day Ga ~~~ His FATHER talk like IDIOT on Today's Show. Laaaanat Ho Ein Per , Her Koi busss Apna Ullo Sidha Karnay Mein Laga Hua Hai
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
شاہ زیب کے خون کا سودا اس کے والدین نے نہیں کرپٹ سیاستدانوں اور افسر شاہی نے کیا ہے. انصاف کیا ملتا اتنی تگ و دو کے بعد بھاگتے چور کی لنگوٹی مصداق پیسے مل گئے یہی غنیمت ہے
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
But what I am getting from this news (if it is true) that at least Asif Zardari and Ch. Nisar did not proceed with it. We should appreciate it if it is true.

Sindh govt. and the secretory should be asked.....
پا اعجاز کہیں اسی ڈر کی بنیاد پر یہ ڈیل تو نہیں کروائی گئی ؟
تم نہ کرو معاف ہم زرداری سے کروا لیں گے
 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تو کچھ بھی نہیں ہے اب جو لوگ کراچی رہتے ہیں وہ بتا سکتے ہیں کے بوٹ بیسن میں کلِفتَن کے علاقوں میں لوگوں کا اپنی فیملی کے ساتھ باہر نکلنا رات کو بوہت پریشانی ہے کیوں ِن وڈیروں کے بچے اپنے گارڈز کے ساتھ آتے ہیں اور جو لوگ اپنی فیملی کے ساتھ انجوے کرنے نکلتے ہیں ان کو چھیڑتے ہیں اور گارڈز کے ساتھ مل کر بدمعاشی کرتے ہیں حکومت کو چاہے کے ان لوگوں کو روکیں ورنہ کراچی میں لوگ اگر کھڑے ہو گے تو ان وڈیروں کو کراچی میں رہنا نہ ممکن ہو جائے گا
 

BHAAI

Senator (1k+ posts)
یہ جھگڑا انکی بیٹی کی عزت کی وجہ سے ہوا تھا اور بیٹا تو گیا اب بیٹی کسی بھی وقت جا سکتی تھی ، قائم علی شاہ نے قاتلوں کو کافی وقت دیا دھمکانے گا اور آخر یہ حربہ کام اہی گیا
پا اعجاز کہیں اسی ڈر کی بنیاد پر یہ ڈیل تو نہیں کروائی گئی ؟
تم نہ کرو معاف ہم زرداری سے کروا لیں گے
 

cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تو کچھ بھی نہیں ہے اب جو لوگ کراچی رہتے ہیں وہ بتا سکتے ہیں کے بوٹ بیسن میں کلِفتَن کے علاقوں میں لوگوں کا اپنی فیملی کے ساتھ باہر نکلنا رات کو بوہت پریشانی ہے کیوں ِن وڈیروں کے بچے اپنے گارڈز کے ساتھ آتے ہیں اور جو لوگ اپنی فیملی کے ساتھ انجوے کرنے نکلتے ہیں ان کو چھیڑتے ہیں اور گارڈز کے ساتھ مل کر بدمعاشی کرتے ہیں حکومت کو چاہے کے ان لوگوں کو روکیں ورنہ کراچی میں لوگ اگر کھڑے ہو گے تو ان وڈیروں کو کراچی میں رہنا نہ ممکن ہو جائے گا
By that time they would have taken stand if they have only some balls.
If any of shahzeb's friend have courage he should kill the bas***d or his father by himself kill jatoi, after all man needs one to two bullets only
 

Zindabad

MPA (400+ posts)
yah Pakistan hai yah sab bictah hai.... ek rupa ek rupa .. Yahaa police bictey hai, judge, solicitors, imams, fatwas, army, navy, Politian’s etc. everything and everyone on sale… bas ek loot sale hai… u know wat democracy is the best revenge ... Mubarak hoo yah zindah qaum hai :) lol wat a joke
 

the real deal

MPA (400+ posts)
Wow bhatta khor in Islamabad right under the nose of the failed corrupt interior minister Chaudhary Nisar. Watch Capital talk with Hamid Mir.
jahan crime wahan sindh govt dono hathon se loot rahey hain
police walon ko hijra bana dia hai
aur aap jaisey bhai qasai ko abhi bhi charwaha samjh rahey hain
bus allah aap ko hidayat de
 

Aijazahmed

Minister (2k+ posts)
پا اعجاز کہیں اسی ڈر کی بنیاد پر یہ ڈیل تو نہیں کروائی گئی ؟
تم نہ کرو معاف ہم زرداری سے کروا لیں گے

Quite possible. But they took it to Zardari but he forwarded it to Interior Ministry where Ch. Nisar filed it with objection.
So, I am just pointing the good actions of Zadari and Ch. Nisar, depending if the news is true.

Otherwise the deal was done way before when Shahrukh Jatoi brought back to Pakistan from Dubai.
 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
By that time they would have taken stand if they have only some balls.
If any of shahzeb's friend have courage he should kill the bas***d or his father by himself kill jatoi, after all man needs one to two bullets only

کراچی میں لوگ آگے ہی بوہت تانگ ہیں پر میں سمجھتا ہوں قانون کو ہاتھ میں نہیں لینا چاہے پر اگر بات عزت پر آجائے تو پھر بندا جان پر بھی کھیل لیتا ہے میرے کزن کے ساتھ مسلہ ہوا تھا پر وہ لوگ ٹرانسپورٹر ہیں انھوں نے ان کی وہ درگت بنائی تھی کے پھر آیندہ نہیں ہوا پر ہر بندا جو میرے جیسا ہے اس کے پاس گارڈز یا بندے نہیں ہوتے اس کو خود ہی ایکشن لینا پڑتا ہے پر یہ تماشا بند ہونا چاہے