سندھی افسران کے لئے فورچیونا جیپ کے آرڈر (ummat)

UniFaithDici

Senator (1k+ posts)
سندھی افسران کے لئے فورچیونا جیپ کے آرڈر

20140807_151249.jpg




حکومت سندھ اپنی شاہ خرچیوں میں مصروف ہے، ایک جانب پاکستانی غریب عوام بھوک افلاس سے خود کشیاں کر رہی ہے، سندھ کے علاقوں میں لوگ بھوک اور پیاس سے ہلاک ہورہے ہیں تو پیپلز پارٹی وزیروں اور افسران کو شاہانہ انداز میں حکومت پاکستان کی غریب عوام کے ٹیکس سے خریدے گئی گاڑیوں سے عیاشی کرانے میں مصروف عمل ہے۔


روٹی- کپڑا اور مکان
لعنت ہو تم سب پر پیپلز پارٹی کے ظالمان


تم لوگوں نے غریب عوام سے روٹی کپڑا اور مکان چھین لیا

news-60.gif
 
Last edited:

SpIDeR.

Minister (2k+ posts)
Re: سندھی افسران کے لئے فورچیونا جیپ کے آرڈر

bhai in ka kuch nahi ho skta in ko jer sai ukhar phankny main hi bhalai hai Pakistan ki..
 

Bunna

Minister (2k+ posts)
سردار جی سردار جی - گھر میں آگ لگ گئی ہے
سانوں کی

او سردار جی وہ اصل میں آپ کے گھر میں آگ لگ گئی ہے
تینوں کی
 

UniFaithDici

Senator (1k+ posts)
fortuner is Toyota SUV.

http://www.toyota-indus.com/fortuner/

by the way, Thread starter seems like a Racist. Nowhere it says in news about Sindhi Officers, but he deliberately targeted them.

دوست میں پاکستانی ہوں کیونکہ میری پیدائش سندھ میں ہوئی، اس لئے سندھی بھی، سندھی قوم کو نشانہ نہیں بنایا۔


الفاظ کے چناو میں احتیاط برتیں
 

ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)

دوست میں پاکستانی ہوں کیونکہ میری پیدائش سندھ میں ہوئی، اس لئے سندھی بھی، سندھی قوم کو نشانہ نہیں بنایا۔


الفاظ کے چناو میں احتیاط برتیں

Words are pretty true for you!

الفاظ کے چناو میں احتیاط برتیں
 

remykhan

Chief Minister (5k+ posts)
PPP is a bad news for Sindh, these people are destroying their own province, the most corrupt and most care free CM of the Sindh is completely brainless old-man. PPP has been kicked out of Punjab and KPK will soon be out of Sindh. It all due to cancer, called Murdari.