UniFaithDici
Senator (1k+ posts)
سندھی افسران کے لئے فورچیونا جیپ کے آرڈر
حکومت سندھ اپنی شاہ خرچیوں میں مصروف ہے، ایک جانب پاکستانی غریب عوام بھوک افلاس سے خود کشیاں کر رہی ہے، سندھ کے علاقوں میں لوگ بھوک اور پیاس سے ہلاک ہورہے ہیں تو پیپلز پارٹی وزیروں اور افسران کو شاہانہ انداز میں حکومت پاکستان کی غریب عوام کے ٹیکس سے خریدے گئی گاڑیوں سے عیاشی کرانے میں مصروف عمل ہے۔
روٹی- کپڑا اور مکان
لعنت ہو تم سب پر پیپلز پارٹی کے ظالمان
تم لوگوں نے غریب عوام سے روٹی کپڑا اور مکان چھین لیا

Last edited: