سنجیدگی سے سیاست چھوڑنے کا سوچ رہا ہوں،ندیم افضل چن

nademahasiaha.jpg

‏ندیم افضل چن بھی سیاست سے مایوس ہوگئے۔کہا کہ سنجیدگی سے سیاست چھوڑنے کا سوچ رہا ہوں

اے آر وائی نیوز سے وابستی صحافی نعیم اشرف بٹ سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ جمہوریت، رول آف لاء اور لوگوں کی لیے کچھ کر نہیں پار ہے۔میرے والد کی گرفتاری کی وجہ شائد پیپلزپارٹی کی میٹنگ میں میرا یہ کہنا تھاکہ نون کی بجائے پی ٹی آئی سے اتحاد کریں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسوقت پنجاب میں اینٹی نواز ووٹ کی اکثریت ہے۔
https://twitter.com/x/status/1669982895941746689
انہوں نے مزید کہا پکہ پیپلزپارٹی بروقت انتخابات چاہتی ہے لیکن دیگر اتحادی تاخیر چاہتےہیں۔

انکا کہنا تھا کہ محسن نقوی بےبس،تگڑےوزیراعلیٰ نہیں ہیں،بیوروکریسی کو ہدایات ہیں کہ صرف نون کاکام کرنا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1669988200893546496
انہوں نے معنی خیز انداز میں مزید کہا کہ استحکام والےاسوقت میرےخلاف ہوگئےجب میں نےکابینہ میں ترین پرشہزاد اکبر کی مخالفت کی،اگر ابھی میں پی ٹی آئی Iمیں ہوتاتوکبھی نہ چھوڑتاجیل جاتا۔

انکا مزید کہنا تھا کہ پرویزالہی سےجو سلوک ہورہا ہے ایسانہیں ہوناچاہیے۔

https://twitter.com/x/status/1669988200893546496
 
Last edited by a moderator:

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
After looting as much as they can some will retire no doubt.
If they do anything to Khan then they will be forever watching their own backs so safer to leave politics.
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
اسکو واقعی سیاست چھوڑنی چاہیے کیونکہ یہ کھسی کسی کام کا نہیں اور اپنے حلقے سے تو پی پی پی کے ٹکٹ پہ اگلے 50 سال بھی نہیں جیت سکتا ۔۔

اور پی پی پی والے پنجاب اسمبلی میں اتنی سیٹیں جیت نہیں سکتی اسلیے یہ کئی سینیٹر بھی نہیں بن سکتا ۔۔
 

Back
Top