سنبل کے مجرم پکڑ لیے گئے!

AwaZ-e-HaQ

MPA (400+ posts)
سنبل کے مجرم کون؟
ریفرنس: رائزنگ امہ

sumbal+ka+mujrim+kon1.png

sumbal+ka+mujrim+kon2.png
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
سنبل کے مجرم پکڑ لیے گئے عنوان دے کر کالم نگار نے قاضی حسین اور انصار عباسی کا نام دیا ھوا ھے میری سمجھ سے بالا ھے کہ آخر کیوں انکا نام دیا گیا ھے
 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
بے لگام میڈیا...فحاشی پھیلانے کا ٹھیکیدار میڈیا
اور اسکے حمایتی لبرلز اور سیکیولرز
یہ بھی ذمہ داروں میں سے ایک ذمہ دار ہیں

انکو لگام نا دی گئی تو یہ ہمارے معاشرے کو کھوکھلا کر کے گدھ اور بھیڑیوں کے آگے پھینک دینگے

خود تو ہیں ہی بے شرم اور بےغیرت
ڈرامہ رچانے کے لئے سنبل کے قاتلوں کی گرفتاری کے لئے مظاہرے کر رہے ہیں
وجوہات پر کبھی بات نہیں کرینگے
کیوں که جانتے ہیں که وجہ کیا ہے
 

AwaZ-e-HaQ

MPA (400+ posts)
سنبل کے مجرم پکڑ لیے گئے عنوان دے کر کالم نگار نے قاضی حسین اور انصار عباسی کا نام دیا ھوا ھے میری سمجھ سے بالا ھے کہ آخر کیوں انکا نام دیا گیا ھے

قاضی حسین احمد اور انصار عباسی کا نام بطور ان مجرموں کو پکڑنے کے لیے لیا گیا ہے، کیونکہ انصار عباسی نے قلمی جہاد کیا اور قاضی حسن احمد نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا لیکن باقی کے افراد جن میں کچھ بڑوں کا نام لیا ہے وہ آڑے آ گئے اور یوں ان مجرموں کی فیکٹریوں پر ہاتھ نہ ڈالا جا سکا
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
بس یہ قلمی جہاد کرتے ہیں اور سپیم کورٹ گے - کس لئے ، وہ خود فحاشی کو ڈیفائن نہی کر سکتے
صرف افسانے تراشتے ہیں

بس قاضی کا نام آنا چاہے ، یہ ذہنی مریض ہیں