News Hour programm main anchor bata raha tha keh jis bande ne utha kar Sumbul ko Hospital main pohnchaya hai woh hospital ka guard thaIt is a possibility the person/s who dropped little Sumbul outside the hospital may actually be an angel who found the girl somewhere, as the culprits who committed this heinous crime are not expected to drop her at the hospital gate.
ایسے مجرموں کو سرعام پھانسی دینی چاہئے تاکہ اس سے سبق حاصل کیا جاسکے
جو لوگ ایسی پھانسی کی مخالفت کرتے ہیں ان کو ساتھ میں پھانسی دینی چاہئے
جب ایک سعودی عالم نے اپنی راۓ دی کے ماں باپ اپنے خوبصورت بچوں چاہے لڑکے کیوں نا ہوں کو پردے میں رکھیں....یعنی انکو ظاہر نا ہونے دیں ....یعنی چھپا کر رکھیں
شیطان صفت بلکہ شیطان سے بھی زیادہ غلیظ صفت لوگوں کی نظروں سے
تو اسی فورم پر ایک طوفان کھڑا کردیا گیا کہ سعودی ملا پاگل ہوگیا ہے
سنبل کے واقعہ کے بعد میں نے اپنے قرابت داروں کو اپنے بچوں کو چھپاتے دیکھا ہے
خود میں ڈر سا گیا ہوں
اللہ ہمارے بچوں اور بچیوں کی حفاظت فرماۓ
مجرم کو کڑی سے کڑی سزا کا مطالبہ آج زبان زد عام ہے
مگر میرا مطالبہ ہے کہ قوم ایک دفعہ سڑکوں پر نکلے اور فحاشی پھیلانے والے میڈیا کے خلاف بھی کاروائی کو اس ہماری بیٹی سنبل کے مقدمہ میں شامل کرواے
اگر نہیں تو
کیا ہم ایک اور سنبل دیکھنا چاہتے ہیں
بھوک نیند اور جنسی خوائش انسان کسی بھی حال میں پوری کر کے رہتا ہے .
انسان کا اپنا بھی اس پر بوہت کم کنٹرول ہوتا ہے
بہتر یہ ہو گا کہ ہم مرض پر توجہ دیں بجے پھانسی پھانسی کہنے کے اگر کے پھانسی تو ہو گی ہی
اس ملک میں قتل کی سزا پھانسی ہے
پھر بھی دنیا میں سب سے زیادہ قتل پاکستان میں ہی ہوتے ہیں
جب تک آپ ان اسباب کو ختم نہیں کرتے جو جرم کی وجہ ہیں جرم ہوتے رہیں گے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|