battery low
Chief Minister (5k+ posts)
سماعت لائیو ہو گی یا نہیں ؟ججز میں اختلاف
یہ ایک ٹیکنیکل کیس ہے، اس میں عوامی مفاد یا دلچسپی کا معاملہ نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
یہ مقدمہ عوامی مفاد اور دلچسپی کا ہے، ایڈوکیٹ جنرل کے پی
خیبر پختونخوا حکومت کو اس مقدمے میں دلچسپی نہیں، اُس نے تو اس کیس میں درخواست دائر ہی نہیں کی ، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
جسٹس اطہر من اللہ نے لائیو سٹریمنگ کی حمایت کردی
مقدمہ پہلے لائیو چلتا تھا تو اب بھی لائیو چلنا چاہئے، جسٹس اطہر من اللہ
یہ تاثر نہیں جانا چاہئے کہ یہ عدالت آزاد اور غیر جانبدار نہیں ہے، جسٹس اطہر من اللہ
https://twitter.com/x/status/1796043817092628851 https://twitter.com/x/status/1796172242319032732 https://twitter.com/x/status/1796220877748486210

Last edited by a moderator: