سماء کی رپورٹر کی کیمرامین سے شادی

Haristotle

Minister (2k+ posts)
عام عاشق دو آنکھوں سے دیکھتا ہے انہیں تو تین آنکھوں سے دیکھا گیا، دل تو نرم پڑنا ہی تھا
 

Absent Mind

MPA (400+ posts)
بھئی واہ دل خوش ہوگیا ان کودیکھ کر. اللہ ان کو اس رشتے کو نبھانے کی توفیق دے
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
"محبت سچی ہو تو منزل مل ہی جاتی ہے "

یہ منزل تو نہی ہے ، یہ تو جسٹ سٹارٹ ہے زندگی کا ابھی آگے امتحان آنے والے ہیں پھر دیکھیں گے کہ کون ثابت قدم رہتا ہے

اکثر لوگ کہنا شروع کر دیتے ہیں کہ میں بہت بڑی غلطی یہ شادی کر کے
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اچھی بات ہے۔ اللہ ان دونوں سمیت ہم سب کو خوش رکھے۔

اب نئی نسل ماں باپ کا بوجھ کم رہی ہے خود ہی رشتہ ڈھونڈھ لیتے ہیں
 

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
پیار دیوانہ ہوتا ہے مستانہ ہوتا ہے ہر خوشی سے ہر غم سے بیگانہ ہوتا ہے :)
 

maarkhoor

Voter (50+ posts)
He is the lucky guy....He may be purposed her like that....

AKHAAN BAND KER K TEY DILL WADA KAR K SOOCH....

:lol:
 

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
"محبت سچی ہو تو منزل مل ہی جاتی ہے "

یہ منزل تو نہی ہے ، یہ تو جسٹ سٹارٹ ہے زندگی کا ابھی آگے امتحان آنے والے ہیں پھر دیکھیں گے کہ کون ثابت قدم رہتا ہے

اکثر لوگ کہنا شروع کر دیتے ہیں کہ میں بہت بڑی غلطی یہ شادی کر کے

شادی کرنے سے پہلے ذرا دیکھتا​
سارے شادی شداؤں کا جو حال تھا​


اپنے خالو کو، ماموں کو بھی دیکھتا​
حشر خالہ ، ممانی نے جو کردیا​


تیرے تایا زمانے میں مشہور تھے​
کرکے شادی بچارے وہ مقہور تھے​


تیرے سب دوستوں کی جو حالت ہوئی​
زندگی بھر کی اُن کو خجالت ہوئی​

کرکے شادی جو اُن کو نصیحت ہوئی​
بعد از مرگ دُگنی فضیحت ہوئی​
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
شادی کرنے سے پہلے ذرا دیکھتا​
سارے شادی شداؤں کا جو حال تھا​


اپنے خالو کو، ماموں کو بھی دیکھتا​
حشر خالہ ، ممانی نے جو کردیا​


تیرے تایا زمانے میں مشہور تھے​
کرکے شادی بچارے وہ مقہور تھے​


تیرے سب دوستوں کی جو حالت ہوئی​
زندگی بھر کی اُن کو خجالت ہوئی​

کرکے شادی جو اُن کو نصیحت ہوئی​
بعد از مرگ دُگنی فضیحت ہوئی​
(clap):lol:

اس کا علاج بھی ہے ویسے ، دوسری شادی
میں نے یہ دیکھا ہے کہ بعض عورتوں کی طبعیت اس وقت ٹھیک ہوتی ہے جب اس پر سوکن آ جاتی ہے ، اس سے پہلے نہی
 
Last edited: