سلمان اکرم راجہ کا مخصوص نشستوں کے معاملے پر تفصیلی ٹویٹ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
سلمان اکرم راجہ کا مخصوص نشستوں کے معاملے میں تفصیلی ٹویٹ
https://twitter.com/x/status/1807465559233032480
https://twitter.com/x/status/1807637880463831263
pg1.jpg

pg2.jpg

pg3.jpg
 
Dr Adam

President (40k+ posts)

ٹویٹ تو اچھا تگڑا ٹویٹ ہے اور بالکل صحیح ہے لیکن بہتر ہوتا کہ سلمان اکرم راجہ آج سپریم کورٹ میں اپنا کیس آرگو کرنے کے بعد یہ ٹویٹ کرتے . قاضی اور اسکے ہمنوا جج جو نہایت کینہ پرور لوگ ہیں راجہ صاحب کو کہیں یہ الزام نہ دے دیں کہ آپ نے اپنے ٹویٹ میں عدالت کو سکینڈلائز کرنے اور اس پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی ہے لہٰذا ہم آپکے خلاف توہین عدالت کی کاروائی کریں گے

کِتے کوئی ہور نواں کٹا ای نہ کھل جائے
 
Allama G

Minister (2k+ posts)

yeh bhi ho he jaye
 
Back
Top