سلطان سلیمان کے دل کی تلاش

vote4pti

Minister (2k+ posts)

سلطان سلیمان کے دل کی تلاش - نہ جانے کہاں دل کھوگیا

:lol:[hilar]

سلطنت عثمانیہ کے مقبول سلطان سلیمان کے
دل
کی تلاش

http://www.express.pk/story/170520/

سلطنت عثمانیہ کے سب سے مقبول سلطان سلیمان کے دل کی تلاش کے حوالے سے تقریباً ساڑھے 400 سال پرانی تاریخی گتھی کے بارے میں ہنگری کے محققین کی ایک ٹیم رواں ماہ رپورٹ شائع کرے گی۔

alexandra-meets-sultan-suleyman-for-the-first-time1.jpg




خیال ہے کہ ہنگری کے علاقے زیگیٹوار میں سلطان سلیمان کادل دفن ہے۔ سلطان سلیمان اگست 1566 میں ایک لاکھ سپاہیوں کے ساتھ یہاں آئے تھے۔ قبل ازیں سلطان نے 1529 میں ویانا کا محاصرہ کیاتھا لیکن قلعے کے کمانڈرمکلوس زرنیی نے اپنے 2300سپاہیوں کے ساتھ ترک سپاہیوں کا خوب مقابلہ کیا۔ تاہم مسلمان ترکوں نے ستمبر1566 میں آخر کار اس زیگیٹوار کے علاقے پر کنٹرول حاصل کر لیا لیکن انھیں بہت نقصان اٹھانا پڑاتھا جس میں سلطان سلیمان کی موت بھی شامل تھی ۔

ذرائع کاکہنا ہے کہ اپنی فتح کے جوش میں ان کی موت ہوئی :P:lol:[hilar] ۔ اس وقت ان کی عمر 72 سال تھی اور انھیں ہنگری سے لڑتے ہوئے 40سال ہوگئے تھے۔ ان کی لاش سلطنت عثمانیہ کے دارالحکومت قسطنطنیہ لے جائی گئی لیکن ان کے دل کو زیگیٹوار میں ہی ایک مقبرے میں دفن کر دیا گیا جہاں بعد میں ایک کیتھولک چرچ بن گیا۔

اب پروفیسر پیپ کو اس جگہ کی تلاش ہے۔ پروفیسرکا کہناہے کہ معاملہ صرف سلطان سلیمان کے دل کانہیں بلکہ 400 سال پرانی تاریخ اورجغرافیے کی ہرتہہ کودوبارہ تعمیر کرنے کا ہے اور ہم نے بہت کچھ دریافت کر لیا ہے۔ محقق عظیم سلطان کے دل کی تلاش کے لیے زمین کی کھدائی اور مختلف ممالک میں تاریخی آرکائیوز کا جائزہ لے رہے ہیں۔





Hurrem-and-Suleyman-muhtesem-yuzyil-magnificent-century-33078000-354-500.jpg



کمال کا پونڈ تھا سلطان ویسے
:P:lol:[hilar]

Sarruu, don't u dare teasing Sultan here..... :P
 
Last edited:

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
Re: سلطان سلیمان کے دل کی تلاش - نہ جانے کہاں دل


اپنی نا سمجھی کا اعتراف کرتے ھوے پوچھنا چاہتا ھوں کہ آپ در اصل کہنا کیا چاہتے ہیں؟

اس خبر میں اس قدر کھلکھلانے ، گدگدانے اور بل کھانے والی کوئی بات تھی تو نہیں ویسے

 
Last edited:

کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
Re: سلطان سلیمان کے دل کی تلاش - نہ جانے کہاں دل

Mubarik ho ustaad jee.



اپنی نا سمجھی کا اعتراف کرتے ھوے پوچھنا چاہتا ھوں کہ آپ در اصل کہنا کیا چاہتے ہیں؟

اس خبر میں اس قدر کھلکھلانے ، گدگدانے اور بل کھانے والی کوئی بات تھی تو نہیں ویسے

 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Turkish waisey bhi bare dil phaink waqia hue hain lekin marney k baad dil koi nahi phainkta yeh ajeeb sultan hai.
 

tudywala

Minister (2k+ posts)
Suliman the magnificent Allah bless u ,u were great in ur time Turks call him qanooni mean law giver
 

Back
Top