Asad Mujtaba
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1796586668042092598
سقوط ڈھاکہ سے متعلق عمران خان کا موقف آج بھی وہی ہے جو 13 سال قبل تھا
سقوط ڈھاکہ سے متعلق عمران خان کا موقف نہ بدلا، 13 سال پہلے عمران خان نے حامد میر کو انٹرویو دیا اور سقوط ڈھاکہ کی وجہ فوجی آپریشن کو قرار دیدیا
ان کا کہنا تھا کہ جو جماعت الیکشن جیتی بجائے اسے اسکا مینڈیٹ دینے کے اسکے خلاف فوجی آپریشن کروادیا، کبھی بھی ملٹری آپریشن نہیں کرنا چاہئے تھا اتنا بڑا ظلم ہوا تھا۔
انہوں نے کہا کہ ہم سے جھوٹ بولا گیا، پروپیگنڈا کیا تھا، ایک ہی پی ٹی وی تھا، اخبارات کنٹرولڈ تھے، ہم انگلینڈ میں لڑتے پھررہے تھےکہ پاکستان نے بالکل ٹھیک کیا یہ ہندوستان کی سازش تھی۔ہمیں تو بہت بعد میں پتہ چلا کہ ہوا کیا تھا۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے جو مشرقی پاکستان میں کیا وہ اب فاٹا اور بلوچستان میں نہیں کرنا چاہئے تھا۔ملٹری آپریشن سے کبھی مسئلہ حل نہیں ہوتا۔

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/InDcKki.jpeg
Last edited by a moderator: