سقوط پاکستان اور جنرل رانی

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
پچاس سال قبل پاکستان کی تاریخ کا سیاہ باب اور المیہ درج ہے جو حسرت ویاس کی کہانی ہے کہ مدہوش جنرل ملک کی سلامتی کے اختیارات رکھیلوں کے ہاتھ میں دے کر داد عیش کرتے رہے۔۔۔

انڈیا کے ساتھ جنگ تو ایک محاذ تھا جس پر جنرل رانی اور تمام کورز امریکی بحری بیڑے کا انتظار کرتے کرتے ملک گنوا بیٹھے۔ اس سمے بڑا المیہ اس کہانی کا دوسرا حصہ ہے جب فوج نے سیاست میں گھناؤنا کھیل کھیلتی رہی اور سیاسی مہروں کو الٹ پلٹ کر مصروف رکھا اپنے جوانوں کو دشمن کی فوج کے سامنے بغیر کسی پلاننگ کے کھڑا کر دیا۔ بے شمار شہادتوں نوے ہزار قیدیوں اورہزاروں لٹی عصمتوں کی داستان گیت ترانوں میں اڑا دی گئی۔ ملک دشمنی میں بیرونی کم اور اندرونی سازشوں اورقتدار و طاقت کی ہوس نے لوگوں کا اعتماد اور نظریہ اور ترقی کے جذبات کو روند ڈالا۔۔۔

آج پچاس سال بعد ملک و قوم اسی دوراہے پر کھڑی ہے جنرل رانی ایک مرتبہ بھر امریکی اشیر آباد ملک کو تباہی کے گھڑے میں دھکیل دیا ہے۔ اس سے بڑی بدقسمتی اور کیا ہو گی کہ فوج کا ادارہ ملکی سلامتی کے خلاف نیوٹرل بن اور بدمست ہاتھی کو روکنے والا کوئی نہیں
 
Last edited by a moderator:

asadqudsi

Senator (1k+ posts)
وہ حد کیا اور کہاں پہ ہے کہ ریاست کی قیود ختم ہوں اور عام آدمی آگے بڑھ کر نظام کی بساط اجاڑھ دے ؟ سارے اداروں کے رہبروں کو یا ٹانگ دیں یا بھگا دیں بشمول فوج کے۔ اب ھندوستان کا کیا ڈر اور چوکیدار کی کیا ضرورت ، وہ اس سے زیادہ برا ہمارے ساتھ اور کیا کرسکتا ہے ۔
 

vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
ab sab khul raha hey Saqoot-e-Dhaka kiyun houa..........es regime change operation ki waja sey yeh Ghusbethiye ziyada expose ho gayee hein
They are responsible for all the mess in pakistan....agar yeh chotiye generals bar bar zardari, shareefon aur mqm jessey lagarbhagroon ko support na kertey tau yeh din na dekhney partey
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Army jawano ko nahi.Pak Army ke Generals ko hosh ke nakhun lenay chahay..Banday k puttar ban jao.warna awam aur Army Jawans tumhara bura hashar karay gein..Pakistan is waqt Jis qaos.anarchy m ha wo sab top Generals ki wajah se ha..Awam ko dewar ke sath mat lagao..
 

Back
Top