سفارشی پلئیرز کی نشانیاں

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
سفارشی پلئیرز کی چند بڑی نشانیاں ہوتی ہیں جنہیں ذہن نشین کرتے ہوے سفارشیوں کو بڑی آسانی سے سورٹ آوٹ کیا جاسکتا ہے
سفارشی پلئیرز کا بیک گراونڈ امیرانہ ہوتا ہے، انہیں دنیا بھر کی فیسیلیٹیز اور کوچنگ دی جاتی ہے تاکہ وہ کسی طرح نیشنل لیول کے پلئیر بن جائیں، اتنا کچھ کرنے کے بعد بھی وہ کھلاڑی تو شائد بن جاتے ہیں مگر ایکسٹرا آرڈینری پلئیر بننے کیلئےدرکار ٹیلنٹ ان میں نہیں ہوتا اس لئے ایک خاص حد سے آگے جانا ان کے لئے ممکن نہیں ہوتا
سفارشی کھلاڑی کا کوی ماما چاچا یا پھوپھا ضرور بورڈ میں پایا جاتا ہے
سفارشی پلئیر دس میچز میں سے ایک میں اسکور کر پاتا ہے مگر اس کے باوجود سلیکشن کے مرحلے سے اس طرح نکل آتا ہے جیسے مکھن میں سے بال
سفارشی ہمیشہ بڑے میچ میں ٹھس ہوجاتا ہے، پریشر میں کھیلنا اس کے لئے ممکن ہی نہیں ہوتا
سفارشی ہمیشہ لو ٹیمپرامینٹ کا مالک ہوتا ہے، اپنی نااہلی کا ابال دوسروں پر اتارتا ہے، سئینیرز کے ساتھ بدتمیزی اختیار کرتا ہے، اپنے آپ کو پلئیر سمجھتے ہوے دوسرے پلئیرز سے بہت بدتمیزی سے پیش آتا ہے، یہ اپنے اطوار اور شکل سے ہی چغد دکھا ی دیتا ہے
اوپر والی تمام نشانیاں امام الحق میں دکھای دیتی ہیں، بلکہ اس کی نظر کے مسائل بھی دکھای دیتے ہیں کیونکہ آج کے میچ میں امام الحق رکوع کی حالت میں جا کر بالز کو انتہای مشکل سے روک رہا تھا لیکن اس کے باوجود چار گیندیں بمشکل روک کر پانچویں پر کلین بولڈ ہوگیا
کرکٹ بورڈ نے کیا ابھی تک امام کی آی سائیٹ کا پراپر چیک اپ کروایا ہے؟ جواب یقینی طور پر نفی میں ہوگا
بنابریں، آج کے میچ اور گزشتہ آدھی درجن میچز میں اماد نے آخری تین اوورز میں آکر چھکوں چوکوں کی مدد سے اسکور کو بہتر بنایا ہے، اس کو پہلے کیوں نہیں بھیجا جاتا؟ کیا میچ کی سٹریٹیجز اسطرح بنای جاتی ہیں ؟ ہم ابھی تک اسی کی دہای میں پھر رہے ہیں اور سیچویشن کے مطابق کھلاڑیوں کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانے کا ابھی تک کوی امکان دکھای نہیں دیتا
عمر اکمل کی صلاحیتوں میں کوی شک نہیں مگر اس کا فائدہ تب ہوگا جب وہ اپنا ازلی و ابدی مشن بھول کر صرف ملک کیلئے کھیلے، عمر اکمل صرف ایک ہی مقصد لے کر ٹیم میں آتا ہے کہ کس طرح کامران اکمل کو ٹیم میں واپس لایا جاے، کامران اکمل کا دور ختم ہوچکا اور جب ااس کا دور تھا تب بھی وہ اکثر کروشل کیچز چھوڑ کر ٹیم کی کمر توڑ دیتا تھا ،اس پر جوے کے ، الزامات بھی بہت سیریس ہیں، اس لئے اس کی واپسی اب ناممکن ہے، عمر اکمل کو چاہئے کہ اگر دو چار سال کھیلنا ہے تو کامران اکمل کو بھول جاے
 

umer

Minister (2k+ posts)
It shocks me when people with zero knowledge about cricket start giving expert options about the game . Imam is not a bad player . In father better than many players and obviously he's better than umer khatmal. Umer khatmal is talented but got no brains. So stop criticising poor imam.
 

asadqudsi

Senator (1k+ posts)
With this definition most who have played for Pakistan were 'sifarishi'
Without resources, planning and family help it is hard to make in any field of life . Why is there not a single great tennis player from a poor country? Talent alone can take you so far. Imamul haq has advantages namely his uncle who probably taught him batting technique from a young age.
 

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
میری ٹیم، میری مرضی
پاکستانی اپنی بکواس بند کریں
کیونکہ تم لوگوں کو میں اپنی گھٹیا سلیکشن سے اور سیاسی شعیب ملک سے پوری دنیا میں کتا کرواں گا


arthur.jpg
 

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
سفارشی پلئیرز کی چند بڑی نشانیاں ہوتی ہیں جنہیں ذہن نشین کرتے ہوے سفارشیوں کو بڑی آسانی سے سورٹ آوٹ کیا جاسکتا ہے
سفارشی پلئیرز کا بیک گراونڈ امیرانہ ہوتا ہے، انہیں دنیا بھر کی فیسیلیٹیز اور کوچنگ دی جاتی ہے تاکہ وہ کسی طرح نیشنل لیول کے پلئیر بن جائیں، اتنا کچھ کرنے کے بعد بھی وہ کھلاڑی تو شائد بن جاتے ہیں مگر ایکسٹرا آرڈینری پلئیر بننے کیلئےدرکار ٹیلنٹ ان میں نہیں ہوتا اس لئے ایک خاص حد سے آگے جانا ان کے لئے ممکن نہیں ہوتا
سفارشی کھلاڑی کا کوی ماما چاچا یا پھوپھا ضرور بورڈ میں پایا جاتا ہے
سفارشی پلئیر دس میچز میں سے ایک میں اسکور کر پاتا ہے مگر اس کے باوجود سلیکشن کے مرحلے سے اس طرح نکل آتا ہے جیسے مکھن میں سے بال
سفارشی ہمیشہ بڑے میچ میں ٹھس ہوجاتا ہے، پریشر میں کھیلنا اس کے لئے ممکن ہی نہیں ہوتا
سفارشی ہمیشہ لو ٹیمپرامینٹ کا مالک ہوتا ہے، اپنی نااہلی کا ابال دوسروں پر اتارتا ہے، سئینیرز کے ساتھ بدتمیزی اختیار کرتا ہے، اپنے آپ کو پلئیر سمجھتے ہوے دوسرے پلئیرز سے بہت بدتمیزی سے پیش آتا ہے، یہ اپنے اطوار اور شکل سے ہی چغد دکھا ی دیتا ہے
اوپر والی تمام نشانیاں امام الحق میں دکھای دیتی ہیں، بلکہ اس کی نظر کے مسائل بھی دکھای دیتے ہیں کیونکہ آج کے میچ میں امام الحق رکوع کی حالت میں جا کر بالز کو انتہای مشکل سے روک رہا تھا لیکن اس کے باوجود چار گیندیں بمشکل روک کر پانچویں پر کلین بولڈ ہوگیا
کرکٹ بورڈ نے کیا ابھی تک امام کی آی سائیٹ کا پراپر چیک اپ کروایا ہے؟ جواب یقینی طور پر نفی میں ہوگا
بنابریں، آج کے میچ اور گزشتہ آدھی درجن میچز میں اماد نے آخری تین اوورز میں آکر چھکوں چوکوں کی مدد سے اسکور کو بہتر بنایا ہے، اس کو پہلے کیوں نہیں بھیجا جاتا؟ کیا میچ کی سٹریٹیجز اسطرح بنای جاتی ہیں ؟ ہم ابھی تک اسی کی دہای میں پھر رہے ہیں اور سیچویشن کے مطابق کھلاڑیوں کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانے کا ابھی تک کوی امکان دکھای نہیں دیتا
عمر اکمل کی صلاحیتوں میں کوی شک نہیں مگر اس کا فائدہ تب ہوگا جب وہ اپنا ازلی و ابدی مشن بھول کر صرف ملک کیلئے کھیلے، عمر اکمل صرف ایک ہی مقصد لے کر ٹیم میں آتا ہے کہ کس طرح کامران اکمل کو ٹیم میں واپس لایا جاے، کامران اکمل کا دور ختم ہوچکا اور جب ااس کا دور تھا تب بھی وہ اکثر کروشل کیچز چھوڑ کر ٹیم کی کمر توڑ دیتا تھا ،اس پر جوے کے ، الزامات بھی بہت سیریس ہیں، اس لئے اس کی واپسی اب ناممکن ہے، عمر اکمل کو چاہئے کہ اگر دو چار سال کھیلنا ہے تو کامران اکمل کو بھول جاے


جیس طرح کی پروفرمنش عمر اکل نے دیکھائے ہے پی.ایس.ایل فائنل میں تم سوچتوں ہو یہ پرچی نہیں ہے

236865.jpg
 

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Imam ul haq in 22 ODIs has an average of 58.26.
The second batsman to score fastest 1000 ODI runs, after Fakhar Zaman.
kya ek perchi asa ho skta hy ??

Yeh bhi dekhna aur analyse krna chayey k kiskay khilaf runs kiye aur match situation kiya thi? Iskay ilawa ajkal players ka strike rate aur strike-rotation ki ability bhi bohat zaroori hay. kiya Imam ul Haq in sab criteria k lihaz say best in Pakistan hay?
 

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Ajkal 350 bhi kuch score nahi hay, even bowling pitches aur slow tracks pay 320/330 bunty aur chase hotay hayn, jabkay hamaray abhi tak Imran Khan k zamanay wali strategy pay bethy hayn k wickets bacha k rakho aur akhri overs mayn try karo, jis say 250/280 runs to bun jatay hayn lakin match jeetna impossible hay...
 

Abid_J

Senator (1k+ posts)
امام الحق پرچی
صحیح لکھا ہے جو بھی لکھا ہے

سفارشی کو پہلے بنگلہ دیش کے خلاف چانس دے کر متعارف کرایا جاتا تھا اور اب زمبابوے کے خلاف
اس کو بلا کا کونفیڈینس دیا جاتا ہے
پھر آہستہ آہستہ صرف کمزور ٹیموں اور بیٹنگ وکٹ پر کھیلنے کا موقع دیا جاتا ہے

اور جو نا پنسد ہو اسکو برے سے برا حالات میں ڈرا کر بھیجا جاتا ہے

امام الحق اپنے ماموں کی بدولت ٹیم میں ہے
اسکو کوئی خوف نہیں کہ برا کھیل کر باہر ہو جائے گا اسلئے ہر آٹھ دس اننگز میں تکّا لگ ہی جاتا ہے

باقی پسند اپنی اپنی
 

gumnam123

MPA (400+ posts)
Yeh bhi dekhna aur analyse krna chayey k kiskay khilaf runs kiye aur match situation kiya thi? Iskay ilawa ajkal players ka strike rate aur strike-rotation ki ability bhi bohat zaroori hay. kiya Imam ul Haq in sab criteria k lihaz say best in Pakistan hay?
usne south africa ka best bowling lineup khailaf runs kye, best player tha series ka. is baat per aapne kabhi "analysis" kya ?
 

gumnam123

MPA (400+ posts)
امام الحق پرچی
صحیح لکھا ہے جو بھی لکھا ہے

سفارشی کو پہلے بنگلہ دیش کے خلاف چانس دے کر متعارف کرایا جاتا تھا اور اب زمبابوے کے خلاف
اس کو بلا کا کونفیڈینس دیا جاتا ہے
پھر آہستہ آہستہ صرف کمزور ٹیموں اور بیٹنگ وکٹ پر کھیلنے کا موقع دیا جاتا ہے

اور جو نا پنسد ہو اسکو برے سے برا حالات میں ڈرا کر بھیجا جاتا ہے

امام الحق اپنے ماموں کی بدولت ٹیم میں ہے
اسکو کوئی خوف نہیں کہ برا کھیل کر باہر ہو جائے گا اسلئے ہر آٹھ دس اننگز میں تکّا لگ ہی جاتا ہے

باقی پسند اپنی اپنی
lol pasand bhi apni apni aur napasand bhi apni apni. the guy has an avg of almost 60 after playing against best sides in world cricket. he has been touted by cricket experts as one of the best upcoming players of pakistan. Even in psl he scored 2 fifties even though t20s is not his format. lekin asal experts tu aap log hain haina.
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یہ جتنے بھی لال بجھکڑ اپنے سیاسی بیک گراونڈ کی وجہ سے امام کو بغیر پرچی ثابت کرنے کی کوشش میں چوتڑ رگڑ رہے ہیں ان کی خدمت میں گزارش ہے کہ اپنی سیاسی عینک اتار کر دیکھیں ، ایسے سٹرائیک ریٹ کو چولہے میں ڈالنا ہے جب کوی پلئیر بڑے میچ میں پریشر ہی نہ برداشت کرسکے
پی ایس ایل کے فائینل میں یہ دو اوورز نہ کھیل سکا اور ایک سمپل سی بال کو کھیلنے میں ناکام ہوا پھر جو انکی ٹیم کے ساتھ ہوا وہ سب کے سامنے ہے کیونکہ اوپنر کے بغیر ٹیم اپنا میاچ ففٹی پرسینٹ ہار جاتی ہے لہذا پشاور زلمی کو بھی اس نے پہلے ہی اوور میں ہروا دیا تھا
آج کے میچ میں تھوڑا سا پریشر بھی نہیں تھا اس کوگیند ہی دکھای نہیں دے رہی تھی

اس سے بہت بہتر پلئیر کیو میں ہیں ان کو موقع نہ دینا اور اس کو ہی بار بار آزماتے رہنا یہ ثابت کرتا ہے کہ یہ پرچی پلئیر ہے
 
Last edited:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
انتہائی احمقانہ پوسٹ۔ پڑہنے سے پتہ چلا کہ بندے کو کرکٹ کی الف بے سے بھی ناواقفیت ہے۔

تجھے تو اپنے باپ کا نہیں پتا کرکٹ کا کیا پتا ہو گا کسی حرامی کی اولاد؟
 

gumnam123

MPA (400+ posts)
یہ جتنے بھی لال بجھکڑ اپنے سیاسی بیک گراونڈ کی وجہ سے امام کو بغیر پرچی ثابت کرنے کی کوشش میں چوتڑ رگڑ رہے ہیں ان کی خدمت میں گزارش ہے کہ اپنی سیاسی عینک اتار کر دیکھیں ، ایسے سٹرائیک ریٹ کو چولہے میں ڈالنا ہے جب کوی پلئیر بڑے میچ میں پریشر ہی نہ برداشت کرسکے
پی ایس ایل کے فائینل میں یہ دو اوورز نہ کھیل سکا اور ایک سمپل سی بال کو کھیلنے میں ناکام ہوا پھر جو انکی ٹیم کے ساتھ ہوا وہ سب کے سامنے ہے کیونکہ اوپنر کے بغیر ٹیم اپنا میاچ ففٹی پرسینٹ ہار جاتی ہے لہذا پشاور زلمی کو بھی اس نے پہلے ہی اوور میں ہروا دیا تھا
آج کے میچ میں تھوڑا سا پریشر بھی نہیں تھا اس کوگیند ہی دکھای نہیں دے رہی تھی
اس سے بہت بہتر پلئیر کیو میں ہیں ان کو موقع نہ دینا اور اس کو ہی بار بار آزماتے رہنا یہ ثابت کرتا ہے کہ یہ پرچی پلئیر ہے
is post se mujhe yakeen hogaya ha kai cricket ka bare men aap ko 0% knowledge hae. is men siasi background ki baat kahan se agae kya ye ik ya nawas sharif ya zardari ki team hae?. aur jo aap pressure bardasht kerne ki baat kerrhe hain, imamulhaq ko sab experts isliye pasand kerte hain kyunke ye pressure bardasth kerta ha. southafrica men Pressure men imamulhaq hi khela tha, sa men pakistani batsman man of the series tha. jab hum ireland se test match harrhe the tu Pressure men imamulhaq ne hi test match bachaya tha. psl men peshawar men 11 players the, sirf imamulhaq nh fail hua 11 ka 11 players fail hue the, lekin phr bhi aap ko imamulhaq dekha afsoos. imamulhaq ki avg 58 hae, highest among all players right now. He was man of series in Sa series which is known as bowlers paradise. aap ye bataden ye avg 58 kase hui is parchi player ki? ye bhi batden sa men man of series kese rha, us men bhi kya inzamam ki koi chaal thi? aur ye bhi btaden isse behter players konse hain jo aapko pta hain? ye jawab dejega zarur
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
میری ٹیم، میری مرضی
پاکستانی اپنی بکواس بند کریں
کیونکہ تم لوگوں کو میں اپنی گھٹیا سلیکشن سے اور سیاسی شعیب ملک سے پوری دنیا میں کتا کرواں گا


arthur.jpg
Ji bilkul! Teri team Teri marzi! Jaisay team na ho gayi teri bnud ho gayi? ?
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
is post se mujhe yakeen hogaya ha kai cricket ka bare men aap ko 0% knowledge hae. is men siasi background ki baat kahan se agae kya ye ik ya nawas sharif ya zardari ki team hae?. aur jo aap pressure bardasht kerne ki baat kerrhe hain, imamulhaq ko sab experts isliye pasand kerte hain kyunke ye pressure bardasth kerta ha. southafrica men Pressure men imamulhaq hi khela tha, sa men pakistani batsman man of the series tha. jab hum ireland se test match harrhe the tu Pressure men imamulhaq ne hi test match bachaya tha. psl men peshawar men 11 players the, sirf imamulhaq nh fail hua 11 ka 11 players fail hue the, lekin phr bhi aap ko imamulhaq dekha afsoos. imamulhaq ki avg 58 hae, highest among all players right now. He was man of series in Sa series which is known as bowlers paradise. aap ye bataden ye avg 58 kase hui is parchi player ki? ye bhi batden sa men man of series kese rha, us men bhi kya inzamam ki koi chaal thi? aur ye bhi btaden isse behter players konse hain jo aapko pta hain? ye jawab dejega zarur
آپ کے تمام پوائینٹس میں ایک بات مسنگ ہے اور وہ یہ کہ کیا امام سے بہتر ٹیلنٹ ہمارے پاس موجود نہیں؟ آج کی پچ اتنی آسان اور اتنی سیدھی تھی کہ ایک اسکول پلئیر کو آوٹ کرنا بھی آسان نہیں تھا، مگر یہ یون آوٹ ہوا جیسے ویسٹ انڈیز میں کھیل رہا ہو
سفارشی پلئیر ضروری نہیں کہ کرکٹ کی ابجد سے بھی واقف نہ ہو، سفارشی وہ ہوتا ہے جو میچز جتوانے کی صلاحیت نہیں رکھتا، اہم میچز میں ہار جاے اور غیر اہم میچز میں سنچری اسکور کردے تو اس کی نام نہاد ایوریج کا ملک کو کوی فائدہ نہیں اس لئے میں ایوریج کو کوی اہمیت نہیں دیتا
باقی مجھے اس لئے بھی کچھ کہنے کی ضرورت نہیں کہ امام ابھی ٹیم میں موجود ہے کیونکہ اس کو تبدیل کرنا ممکن نہیں، اس کا پاوا بہت مضبوط ہے
آگے میچز میں خود دیکھ لینا کہ وہ کیا کرتا ہے