Afaq Chaudhry
Chief Minister (5k+ posts)
saudi, uae aur qatar govt k khilaf koe fatwa nahi aya ????
Munawaar hassan ko maut perti hai kia Saudia k khilaf bolne se????سعودی علماء کو چاہۓ کے اب سعودی حکمرانوں کے خلاف بھی فتویٰ دے کر حق کا فریضہ ادا کریں ، اور سعودی حکومت نے مصر کی فوجی حکومت کی حمایت میں بیان دیا ہے اور امداد کا اعلان کیا ہے اس کے خلاف بھی آواز بلند کریں .........
Munawaar hassan ko maut perti hai kia Saudia k khilaf bolne se????
Dont criticize Ulamas. Criticize the rulings families. Ulamas are innocent themselves.
these so called ulma un logon pe kion fatwa nahin lagate who used chemical weapons on innocent people..........:angry_smile:
سعودیہ کے اندر سے انقلاب کا آغاز ہوگا سعودی خاندان کے خلاف وقت قریب آرہا ہے
سعودی علماء کو چاہۓ کے اب سعودی حکمرانوں کے خلاف بھی فتویٰ دے کر حق کا فریضہ ادا کریں ، اور سعودی حکومت نے مصر کی فوجی حکومت کی حمایت میں بیان دیا ہے اور امداد کا اعلان کیا ہے اس کے خلاف بھی آواز بلند کریں .........
wishful thinking of us....as long as these so called kings have US backing them,not gonna happen:(