سعودی عرب کے 12 فوجی ہلاک

ahmedameen786

Politcal Worker (100+ posts)
یمن میں ہیلی کاپٹر گرنے سے سعودی عرب کے 12 فوجی ہلاک

saudi-forces-chopper-shot-down-by-yemeni-forces-a.jpg

یمن میں اطلاعات کے مطابق فرینڈلی فائر کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر گرنے سے سعودی عرب کے 12 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔

دارالحکومت صنعا کے مشرق میں واقع صوبہ مارب میں سعودی فوج کا بلیک ہاک ہیلی کاپٹر تباہ ہوا ہے۔

یمن کی وزارتِ دفاع کی نیوز ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ فضائی دفاع کا نظام ہیلی کاپٹر کی درست شناخت نہیں کر سکا جس کی وجہ سے لینڈ کرنے سے پہلے ہی ہیلی کاپٹر تباہ ہو گیا۔

تاہم سعودی عرب کا کہنا ہے کہ اس واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور ہیلی کاپٹر کے گرنے کی وجوہات کے بارے میں ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہے۔

اطلاعات کے مطابق ہلاک ہونے والے سعودی فوجیوں میں افسر بھی شامل ہیں۔
یمن میں فرینڈلی فائر یا غلطی سے اپنے اتحادیوں کو نشانہ بنانے کا یہ بدترین واقعہ ہے۔
اس سے پہلے 2015 میں مارب صوبے میں سعودی اتحاد کے ایک اڈے پر باغیوں کے میزائل حملے میں 67 فوجی ہلاک ہو گئےتھے جس میں سے اکثریت متحدہ عرب امارات کے فوجیوں کی تھی۔
اس سے پہلے گذشتہ ماہ حوثی باغیوں نے اپنے زیر کنٹرول علاقے میں سعودی عرب کا اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرانے کا دعویٰ کیا تھا۔
یمن میں سعودی عرب کی قیادت میں قائم اتحاد دو برس سے یمنی حکومت کے حمایت میں حوثی باغیوں کے خلاف فوجی کارروائیوں میں مصروف ہے۔

تقریباً دو برس قبل شروع ہونے والے تنازع کے دوران اب تک 76 سو افراد ہلاک جبکہ 42 ہزار زخمی ہو چکے ہںی۔

زیادہ تر ہلاکتیں سعودی اتحاد کی فضائی کارروائیوں میں ہوئی ہیں جبکہ یمن میں اس وقت خوراک کا شدید بحران ہے اور ملک کی 70 فیصد آبادی کو خوارک کی اشد ضرورت ہے۔
http://www.bbc.com/urdu/world-39636344

khan_sultan

Banned
الله پاک ان کو آل ہند کے ساتھ روز محشر کھڑا کرے اور ان کو جوار عذاب میں ان کے ساتھ جگہ دے امین
 
ahmedameen786

Politcal Worker (100+ posts)
انا لله وانا اليه راجعون

5_14.png

[FONT=&quot]. [/FONT][FONT=&quot]اور ہم نے ان لوگوں سے (بھی اسی قسم کا) عہد لیا تھا جو کہتے ہیں: ہم نصاریٰ ہیں، پھر وہ (بھی) اس (رہنمائی) کا ایک (بڑا) حصہ فراموش کر بیٹھے جس کی انہیں نصیحت کی گئی تھی۔ سو (اس بدعہدی کے باعث) ہم نے ان کے درمیان دشمنی اور کینہ روزِ قیامت تک ڈال دیا، اور عنقریب اﷲ انہیں ان (اعمال کی حقیقت) سے آگاہ فرما دے گا جو وہ کرتے رہتے تھے[/FONT][FONT=&quot][/FONT]o

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

5_14.png

[FONT=&amp]. [/FONT][FONT=&amp]اور ہم نے ان لوگوں سے (بھی اسی قسم کا) عہد لیا تھا جو کہتے ہیں: ہم نصاریٰ ہیں، پھر وہ (بھی) اس (رہنمائی) کا ایک (بڑا) حصہ فراموش کر بیٹھے جس کی انہیں نصیحت کی گئی تھی۔ سو (اس بدعہدی کے باعث) ہم نے ان کے درمیان دشمنی اور کینہ روزِ قیامت تک ڈال دیا، اور عنقریب اﷲ انہیں ان (اعمال کی حقیقت) سے آگاہ فرما دے گا جو وہ کرتے رہتے تھے[/FONT]o

[FONT=&quot]{9:100**[/FONT]
[TABLE="class: sura, align: center"]
[TR]
[TD="class: CSS0_Sel"]وَٱلسَّٰبِقُونَ ٱلْأَوَّلُونَ مِنَ ٱلْمُهَٰجِرِينَ وَٱلْأَنصَارِ وَٱلَّذِينَ ٱتَّبَعُوهُم بِإِحْسَٰنٍۢ رَّضِىَ ٱللَّهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا۟ عَنْهُ وَأَعَدَّ لَهُمْ جَنَّٰتٍۢ تَجْرِى تَحْتَهَا ٱلْأَنْهَٰرُ خَٰلِدِينَ فِيهَآ أَبَدًۭا ۚ ذَٰلِكَ ٱلْفَوْزُ ٱلْعَظِيمُ

[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: CSS1"]And the Muhajirs and Ansar, the leaders and the first ones and those who followed them in well-doing, --well-pleased is Allah with them, and well pleased are they with Him, and He hath gotten ready for them Gardens where under the rivers flow, as abiders therein forever. That is the achievement supreme. [/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: CSS2"]جن لوگوں نے سبقت کی (یعنی سب سے) پہلے (ایمان لائے) مہاجرین میں سے بھی اور انصار میں سے بھی۔ اور جنہوں نے نیکو کاری کے ساتھ ان کی پیروی کی خدا ان سے خوش ہے اور وہ خدا سے خوش ہیں اور اس نے ان کے لیے باغات تیار کئے ہیں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں اور ہمیشہ ان میں رہیں گے۔ یہ بڑی کامیابی ہے[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
 
ahmedameen786

Politcal Worker (100+ posts)

[FONT=&amp]{9:100**[/FONT]

[/RIGHT]
یا الہی یہ ماجرا کیا ہے

[h=1]ترکی میں فوجی ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، 12 افراد ہلاک[/h]
[FONT=&quot] منگل 18 اپريل 2017[/FONT]

795973-turkhelikopter-1492519032-375-640x480.jpg

[FONT=&quot]انقرہ:
[/FONT]

ترکی میں فوجی ہیلی کاپٹر پہاڑپرگرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 7 پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد ہلاک ہوگئے۔
[FONT=&quot]ترک میڈیا کے مطابق ترکی کے صوبے تونگلی میں فوجی ہیلی کاپٹر پہاڑ پرگر کر تباہ ہونے سے اس میں سوار تمام 12 افراد ہلاک گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق ایوی ایشن حکام نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ہیلی کاپٹر ترک فوج کا ہے جس کے اڑان بھرنے کے 10 منٹ بعد ہی ا
گورنر تونگلی نے بھی حادثے پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر میں 7 پولیس اہلکار، ایک جج، فوج کا ایک اعلیٰ افسر اور عملے کے 3 ارکان بھی سوار تھے جن ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے۔
س کا کنٹرول ٹاورسے رابطہ منقطع ہوگیا تھا تاہم فوری طور پر حادثے کی وجوہات سامنے نہیں آئیں۔

https://www.express.pk/story/795973/

[/FONT]

insaf-tiger

Banned
allah tala pakistan army ko yaman ke mahaz par deshatgardon ke khilaf fatah dai. our pride pak army stand with raheel shareef shaheed ki jo maot hai woh qoam ki hayat hai ..
 
ahmedameen786

Politcal Worker (100+ posts)
allah tala pakistan army ko yaman ke mahaz par deshatgardon ke khilaf fatah dai. our pride pak army stand with raheel shareef shaheed ki jo maot hai woh qoam ki hayat hai ..

راحیل شریف شہید؟
راحیل شریف کب اور کہاں شہید ہوا؟
انا لله وانا اليه راجعون
 
ahmedameen786

Politcal Worker (100+ posts)
allah tala pakistan army ko yaman ke mahaz par deshatgardon ke khilaf fatah dai. our pride pak army stand with raheel shareef shaheed ki jo maot hai woh qoam ki hayat hai ..

کیوں؟
یمن محاذ پر سعودی عرب کی فتح سے مایوس ہوگئے ہو کیا؟

fannekhan

Banned
allah tala pakistan army ko yaman ke mahaz par deshatgardon ke khilaf fatah dai. our pride pak army stand with raheel shareef shaheed ki jo maot hai woh qoam ki hayat hai ..

aur Saudi arab rahil sharif ki tankhwa time par aur poori de de , garib pakistanio ko to miskin kah kar unki mazdoori bhi nahi di jati .

1262470-IndianfishermenREUTERS-1481671499-719-160x120.jpg

sarYQO7.jpg
 
Last edited:

Back
Top