سعودی عرب کا 2030 کا وژن ہے، ہمارا بھی 2030 کا وژن ہے۔ مصدق ملک

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
اسلام آباد (آن لائن)وزیر توانائی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہاہے سعودی عرب نے پاکستان کیساتھ دو اعشاریہ دو ارب ڈالر کے معاہدے کیے، جس تیزی سے سب ہو رہا ہے ہر دو تین ماہ بعد ایسے معاہدوں پر دستخط ہوسکتے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر توانائی نے کہا سعودی عرب کا ایک وژن 2030 ہے، ہمارا بھی 2030 کیلئے وژن ہے، اس میں بے شمار تبدیلیاں متوقع ہیں، خارجہ پالیسی اور معاشی پالیسی میں تبدیلیاں ہوں گی۔ سعودی ایک جہاز بھر کر پاکستان لائے، ہم نے بھی ایک جہاز بھر کر لوگوں کو سعودی عرب بھیجا اور دونوں کو ملا دیا، اس کے نتیجے میں ایم او یوز ہوئے 2.2 بلین ڈالر کے، پاکستان کا سالانہ آئی ایم ایف پروگرام ایک ارب ڈالر کا ہے، پاکستان کے صرف دو مرتبہ آنے جانے سے 2.2 ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط ہوگئے ہیں۔ سعودی وزیر برائے سرمایہ کاری نے کہا ان معاہدوں میں سے کئی کی ٹرانزیکشنز بھی ہوچکی ہیں، اس سے ہمیں آگے بڑھنے کا کانفیڈ نس آنا چاہیے۔

Source Link

https://twitter.com/x/status/1855879419472077010
 
pinionated

Minister (2k+ posts)
Notice what he said
سعودی عرب کا 2030 کا وژن ہے، ہمارا بھی 2030 کا وژن ہے، وزیر توانائی مصدق ملک۔۔۔!!!

Humara vision, Pakistan ka naheen… itna looto kay kuch na bachay, aur bahar settle ho jao
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
These morons have no vision.They have been in power for decades.If they had any vision it would have borne fruit.Pakistan was ahead of India until 1980.Now it is a bhikari.PMLN,PPP and the generals are responsible for destroying Pakistan.
 
Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

eddie murphy shrek GIF
donkey policeman GIF
Noora vision 😜😂😂

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
اسلام آباد (آن لائن)وزیر توانائی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہاہے سعودی عرب نے پاکستان کیساتھ دو اعشاریہ دو ارب ڈالر کے معاہدے کیے، جس تیزی سے سب ہو رہا ہے ہر دو تین ماہ بعد ایسے معاہدوں پر دستخط ہوسکتے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر توانائی نے کہا سعودی عرب کا ایک وژن 2030 ہے، ہمارا بھی 2030 کیلئے وژن ہے، اس میں بے شمار تبدیلیاں متوقع ہیں، خارجہ پالیسی اور معاشی پالیسی میں تبدیلیاں ہوں گی۔ سعودی ایک جہاز بھر کر پاکستان لائے، ہم نے بھی ایک جہاز بھر کر لوگوں کو سعودی عرب بھیجا اور دونوں کو ملا دیا، اس کے نتیجے میں ایم او یوز ہوئے 2.2 بلین ڈالر کے، پاکستان کا سالانہ آئی ایم ایف پروگرام ایک ارب ڈالر کا ہے، پاکستان کے صرف دو مرتبہ آنے جانے سے 2.2 ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط ہوگئے ہیں۔ سعودی وزیر برائے سرمایہ کاری نے کہا ان معاہدوں میں سے کئی کی ٹرانزیکشنز بھی ہوچکی ہیں، اس سے ہمیں آگے بڑھنے کا کانفیڈ نس آنا چاہیے۔

Source Link

https://twitter.com/x/status/1855879419472077010
ہمارا بھی 2030 کا وژن ہے، وزیر توانائی مصدق ملک

اس سے بہت پہلےتم دم دبا کر بھاگ جاوگے عاصم خنزیر کے پیچھے پیچھے
 
Azpir

Senator (1k+ posts)
اسلام آباد (آن لائن)وزیر توانائی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہاہے سعودی عرب نے پاکستان کیساتھ دو اعشاریہ دو ارب ڈالر کے معاہدے کیے، جس تیزی سے سب ہو رہا ہے ہر دو تین ماہ بعد ایسے معاہدوں پر دستخط ہوسکتے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر توانائی نے کہا سعودی عرب کا ایک وژن 2030 ہے، ہمارا بھی 2030 کیلئے وژن ہے، اس میں بے شمار تبدیلیاں متوقع ہیں، خارجہ پالیسی اور معاشی پالیسی میں تبدیلیاں ہوں گی۔ سعودی ایک جہاز بھر کر پاکستان لائے، ہم نے بھی ایک جہاز بھر کر لوگوں کو سعودی عرب بھیجا اور دونوں کو ملا دیا، اس کے نتیجے میں ایم او یوز ہوئے 2.2 بلین ڈالر کے، پاکستان کا سالانہ آئی ایم ایف پروگرام ایک ارب ڈالر کا ہے، پاکستان کے صرف دو مرتبہ آنے جانے سے 2.2 ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط ہوگئے ہیں۔ سعودی وزیر برائے سرمایہ کاری نے کہا ان معاہدوں میں سے کئی کی ٹرانزیکشنز بھی ہوچکی ہیں، اس سے ہمیں آگے بڑھنے کا کانفیڈ نس آنا چاہیے۔

Source Link

https://twitter.com/x/status/1855879419472077010
They want to become a multi trillion dollar economy by 2030 and your 2030 vision is to become top of the list in fascism and lawlessness not just a bankrupt state.