سعودی عرب کا پاکستان کی مزید مالی مدد کیلئے گرین سگنل

2pakistansaudiarab.jpg

سعودی وزیر خزانہ نے پاکستان کی مزید مالی امداد کا عندیہ دے دیا ہے۔ سعودی وزیر خزانہ محمد الجدان نے کہا کہ سعودی عرب پاکستان کی مدد اور اُن کے ساتھ ہر ممکن تعاون کرے گا۔

غیرملکی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق ریاض میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جتنا بھی ہوسکے ہم پاکستان کی مدد کرتے رہیں گے، سعودی حکومت مہنگائی سے متاثر ہونے بوالے ممالک کی مدد کیلیے تیار ہے اور سرمایہ کاری کے مختلف منصوبے بھی شروع کرنا چاہتی ہے۔


سعودی وزیر خزانہ کی جانب سے یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب پاکستان نے زرمبادلہ کے ذخائر کے لیے سعودی حکومت سے مزید تین ارب ڈالرز دینے کی اپیل کی ہے۔ الجدان نے کہا کہ سعودی عرب مصر میں مزید سرمایہ کاری کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور ترکی سے مختلف معاہدے شروع کرنے کے منصوبے بھی بنارہا ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ ترکیہ کے ساتھ ہمارے تعلقات بہت بہتر ہو رہے ہیں اور ہمیں امید ہے کہ ہمیں ترکیہ میں سرمایہ کاری کے مواقع میسر آئیں گے۔ مصر میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری شروع کر دی ہے اور مزید مواقع تلاش کرتے رہیں گے۔

انہوں نے واضح کیا کہ سرمایہ کاری رقم جمع کروانے سے زیادہ اہم ہے کیونکہ ڈپازٹ نکالے جاسکتے ہیں جبکہ سرمایہ کاری باقی رہتی ہے۔

یاد رہے کہ پاکستان سعودی عرب سے پہلے ہی بیل آؤٹ پیکیج کے تحت 3 ارب لے ڈالر لے چکا ہے جبکہ مزید3 ارب ڈالر کی درخواست وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے بدھ کو سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی سے ملاقات میں کی۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
سعودیہ ان حرام زادوں کرپٹ چوروں کو مزید منی لانڈرنگ کا موقع دے کر اس گٹھے حرامی کی مزیر جائیدادیں لندن میں بنوانے باجوے کی طرح اور جرنیلوں کی جائدادیں بلجیم میں بنوانے کے لئے اور مدد دے گا اس حرامیوں چووروں فراڈیوں منی لانڈروں منشیات فروش ُاور ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں کی۔ سعودیہ ان کو مزید لوٹ مار کا موقع دے رہا ہے ُاور سعودیہ کئ وجہ سے پاکستان اور مقروض ہوجائے گا اور یہ حرام زادے چور فراڈئے اور امیر ہوجائیں گے اور ملک اور غریب ہو جائے گا