Geek
Chief Minister (5k+ posts)
[TABLE="width: 490, align: center"]
[TR]
[TD="class: heading_txt, bgcolor: #ECF5FF, align: right"]سعودی شہری کی شعبہ تعلیم سے تعلق رکھنے والی 4 خواتین سے شادی[/TD]
[TD="width: 3%, bgcolor: #ECF5FF"][/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[TABLE="width: 490, align: center"]
[TR]
[TD="class: small_txt, colspan: 2, align: justify"]ریاض سعودی عرب کے شہری نے شعبہ تعلیم سے تعلق رکھنے والی اسکول پرنسپل سمیت ٹیچر اور ایک طالبہ سے شادی رچا ڈالی۔ سعودی عرب کے جنوبی صوبہ جازان میں 50 سال عمر کے ایک سعودی باشندے نے شعبہ تعلیم سے اپنی والہانہ محبت کا اظہار انوکھے انداز میں اس طرح کیا کہ اس شعبے سے وابستہ ایک ہی اسکول کی پرنسپل سمیت ٹیچر اور ایک طالبہ سے شادی رچا ڈالی جبکہ اسکی چوتھی بیوی ایک اور اسکول میں کورآڈی نیٹر کے فرائض سرانجام دے رہی ہے۔ سعودی اخبار عکاظ کے مطابق چاروں میں سے 3بیویوں جن میں پرنسپل، ٹیچر اور ایک طالبہ ہیں کا تعلق ایک ہی سکینڈری اسکول سے ہے۔ اس معاملے کا دلچسپ پہلو یہ ہے کہ پرنسپل بیوی اپنی دیگر ٹیچر اور طالبہ سوتنوں کے ساتھ وہی رویہ اختیار کرتی ہے جو دیگر ٹیچرز اور طالبات کے ساتھ اپناتی ہے، جبکہ ان چاروں بیویوں کے مابین مثالی ہم آہنگی بھی پائی جاتی ہے۔
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
http://search.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=77151