سعودیہ میں قید پاکستانی کی فریاد

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
کبھی پاکستانی جیلوں میں موجود ٥٠ فیصد بے گناہ پاکستانیوں کی فریاد بھی سنا دو
جن کو اپنے ملک میں انصاف نا ملے انکے سفارتخانے اپنے شہریوں کے لئے بیرون ملک بھی کچھ نہیں کرسکتے
 

swing

Chief Minister (5k+ posts)
صرف شک کی بناء پر تھوڑی عجیب بات ہے ،اگر تم سچ کہ رہے ہو تو الله تمہاری مدد کرے - اور اگر جھوٹ بول رہے ہو تو انجام قریب ہے - باقی بہت بڑی تعداد میں پاکستانی یہ حرکتیں کرتے ہیں اس لیے یقین کی بھی کمی ہو چکی ہے