اس پلاسٹک کے چنے کا تڑپنا بنتا ہے۔اس کی کرپشن سے بنی سوسایٹی کو بچانے کو سپیشل شق ڈالی گئی ہے نیب کے قانون میں تو ڈر تو لگتا ہی ہے عمران خان کی حکومت آ گئی پنجاب میں تو اس بار باجوہ کے قابو میں نہیں آئے گا۔اور جو بے حیائی احسان فراموشی پرویز الہی کے ساتھ کی اس کا خاندان بھی توڑا اب وہ عمران خان کی بات نہیں ٹالے گا اس کا زاتی دکھ بھی شامل ہے اس لیے اس کا بھونکنا بنتا ہے
کل عدالت نے اس چنے کو بلا لیا تو وہاں پاوں پڑ جائے گا ۔عدالت کے دہرے معیار نہ ہوتے تو ساری نون لیگ دھنیا چوروں کے ساتھ جیل میں ہوتی